انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئی

Indonesia Berita Berita

انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے: برطانوی میڈیا

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ کے چاقو حملے کے واقعے کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے الزام میں متعدد سفید فام انتہاپسندوں کو سزائیں سنادی گئیں۔

ہنسلو ہنگامہ آرائی میں ملوث دو افراد کو 2 سال 8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ ہنگامہ آرائی میں ملوث مزید 20 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ پلی ماؤتھ کراؤن کورٹ میں انتہاپسندوں کے خلاف مظاہرے کے دوران ہنگامہ کرنے کے الزام میں گرفتار 29 سالہ نوجوان کو 18 ماہ جیل کی سزا سنائی گئی، جبکہ ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے الزام میں 45 سالہ شخص کو بھی 26 ماہ جیل کی سزا سنائی گئی۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیاانگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیافائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
Baca lebih lajut »

دہشتگرد تنظیموں کیخلاف اداروں کی مشترکہ انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہدہشتگرد تنظیموں کیخلاف اداروں کی مشترکہ انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشنز کا فیصلہنیکٹا کانفرنس میں حالیہ کالعدم قرار دی گئی تنظیموں بشمول حافظ بہادر گروپ اورمجید بریگیڈ کے خلاف آئندہ کے اقدامات پرغور کیا گیا: ترجمان
Baca lebih lajut »

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعمران خان نے اپنے اوپر عائد ہونے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی کو ہنگامہ آرائی پر نہیں اکسایا
Baca lebih lajut »

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دیپی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کو پاکستان لانے کی ذمہ داری آئی سی سی کو سونپ دیحال ہی میں کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دی گئی ہے
Baca lebih lajut »

ساؤتھ پورٹ واقعے سے پاکستانی، کینیڈین اور امریکی صحافی کا کیا تعلق ہے؟ساؤتھ پورٹ واقعے سے پاکستانی، کینیڈین اور امریکی صحافی کا کیا تعلق ہے؟ساؤتھ پورٹ سے شروع ہونے والے سفید فام انتہا پسندوں کے ان حملوں میں مسجدوں، مسلم کمیونیٹیز اور تارکین وطن کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستانی فلم ڈائریکٹر نے میرے گھر سے میرا فون چوری کیا، دانیال راحیلپاکستانی فلم ڈائریکٹر نے میرے گھر سے میرا فون چوری کیا، دانیال راحیلمذکورہ ڈائریکٹر بعد میں ایک قتل میں بھی ملوث پایا گیا، اداکار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:04:44