ساؤتھ پورٹ واقعے سے پاکستانی، کینیڈین اور امریکی صحافی کا کیا تعلق ہے؟

Indonesia Berita Berita

ساؤتھ پورٹ واقعے سے پاکستانی، کینیڈین اور امریکی صحافی کا کیا تعلق ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ساؤتھ پورٹ سے شروع ہونے والے سفید فام انتہا پسندوں کے ان حملوں میں مسجدوں، مسلم کمیونیٹیز اور تارکین وطن کو نشانہ بنایا جا رہا ہے

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد فساد کا سبب بننے والی فیک نیوز سے لاہور، کینیڈا اور امریکا کے ایک صحافی کے تعلق کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

برطانیہ کے شہر ساؤتھ پورٹ میں 29 جولائی کو ایک چاقو بردار نوجوان نے حملہ کرکے تین بچیوں کو ہلاک اور 8 بچوں سمیت دیگر 10 افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ نیوز ویب سائٹ کی یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہو گئی، ساتھ میں کئی غلط اور جعلی دعوے بھی وائرل ہوئے کہ حملہ آور مسلمان ہے۔ ساؤتھ پورٹ سے شروع ہونے والے ان حملوں میں مسجدوں، مسلم کمیونیٹیز اور تارکین وطن کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر دفتر خارجہ طلبفرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، جرمن سفیر دفتر خارجہ طلبجرمن سفیر کو فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ واقعے پر شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا، حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، ذرائع دفتر خارجہ
Baca lebih lajut »

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کا ’پاکستان اور سقوط ڈھاکہ‘ سے کیا تعلق ہے؟بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کا ’پاکستان اور سقوط ڈھاکہ‘ سے کیا تعلق ہے؟اس احتجاج میں شریک طلبا رہنماوں کا کہنا ہے کہ ان کو وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے حالیہ بیان نے تعیش دلایا جس میں ان طلبا کے مطابق وزیر اعظم نے کوٹہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو 1971 کی جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے والے ’رضاکاروں‘ سے تشبیہ دیا۔
Baca lebih lajut »

آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
Baca lebih lajut »

بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟بارش کے بعد ایک عجیب مہک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟اس مہک کا تو سب کو علم ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا سائنسی نام کیا ہے اور کیوں رکھا گیا ہے؟
Baca lebih lajut »

سبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسبزیوں پر مشتمل غذا بہتر قلبی اور دماغی کیفیات سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافغزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافاسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا دونوں حالتوں میں ہے، غزہ میں بچوں کوجان بوجھ کر زخمی کیا گیا: امریکی ڈاکٹروں کا خط
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:11:11