آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟

Indonesia Berita Berita

آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟

کیا آپ نظر کی کمزوری کے باعث چشمہ لگاتے ہیں لیکن چشمے کے بوجھ سے چھٹکارا حاصل کرنے کی خواہش آپ کے دل میں بھی بار بار ہوتی ہے۔

اس مشق کو کرنے کے دوران سب سے پہلے اپنے اندر اس یقین کو لانا ہوتا ہے کہ ایسا کرنے سے اپنے اندر اعلیٰ روحانی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ جیسے آنکھوں ٹیسٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہوئے حروف کے خاکے پر توجہ مرکوز کرنا، بار بار پلکیں جھپکنا، خط کو دیکھنے کے لیے آنکھیں بند کر کے اس کا گہرائی میں تصور کر کے انھیں سیاہ اور واضح دیکھنا۔ڈاکٹر ولیم بیٹس کی آنکھوں کی مشقوں پر مشتمل ایک ویب سائٹ آج بھی ان کے کام کو ثابت کرتی ہے۔انٹرنیشنل جرنل آف یوگا میں 2018 کے مطالعے میں چھوٹے سے چھوٹا دیکھنے کی بصری صلاحیت اور اضطراری غلطی کا موازنہ دو گروپوں میں کیا گیا جنھوں نے آٹھ ہفتوں تک ولیم بیٹس کی مشقیں کیں۔ولیم بیٹس کے سولرائزیشن کو فروغ دینے کے طریقہ...

اور پریسبائی پیا عمر بڑھنے کا ایک عام عمل ہے جس میں آنکھ کا لینس سخت ہو جاتا ہے اور قریبی چیزوں پر بھی توجہ نہیں دے پاتا۔ہماری آنکھوں کا مرکزی حصہ کارنیا ہے لیکن لینز وہ حصہ ہے جو حسّاس ہوتا ہے اور جو قریبی اشیا کو غور سے دیکھنے پر زیادہ محدب بن جاتا ہے یا ابھر آتا ہے اور جب دور اشیا پر توجہ مرکوز کی جائے تو یہ سپاٹ ہو جاتا ہے۔

چھوٹے بچے جنھیں عینک نہیں پہنائی جا سکتی مگر انھیں کسی چیز پر فوکس کا مسئلہ ہو، ان کے لیے ایک چھوٹے سے حرف پر توجہ موکوز کرنے اور آہستہ آہستہ اسے ناک کے قریب لانے والی مشق مددگار ہوتی ہے۔ کھلی آب و ہوا میں باہر وقت گزارنا بھی آنکھوں کے لیے اچھا ہے اور جو بچے باہر کھیل کود وغیرہ میں وقت گزارتے ہیں ان میں نظر کی کمزوری کا امکان کم ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہعمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہیہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »

اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ منداندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مندقدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »

ہوا سے پانی اکٹھا کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی وضعہوا سے پانی اکٹھا کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی وضعیہ ٹیکنالوجی زمینی ماحول سے کھربوں لیٹر پانی حاصل کر کے صاف پانی کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »

بچت کرنے کی عادت بہتر نیند کا ذریعہ بن سکتی ہے: نئی تحقیقایک نئی تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ پیسہ بچانے کی عادت نیند کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ باقاعدگی سے بچت کرنے کی عادت بہتر نیند اور مجموعی طور پر تندرستی میں حصہ ڈال سکتی ہے۔ برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ بچت کے لیے ماہانہ رقم مختص کرنے کی عادت، چاہے یہ رقم کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو،...
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا اوتار بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اوتار بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر صارفین کو اپنا تخیلاتی اوتار بنانے میں مدد دے گا
Baca lebih lajut »

سورج کی روشنی اکٹھی کرنے والا نیا سسٹم تیارسورج کی روشنی اکٹھی کرنے والا نیا سسٹم تیاریہ ٹیکنالوجی سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی صلاحیت کو ڈرامائی انداز میں تبدیل کرنے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:29:04