اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مند

Indonesia Berita Berita

اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مند
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

قدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے

جمرود میں زمین کے تنازع پر چار چچازاد بھائی جاں بحقکمر کے پیچھے سے گیندیں کیچ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائمحافظ نعیم کی عید الاضحی پر ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقاتبلاول بھٹو کا بجٹ سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہمکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحقکراچی؛ سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا، پابندی کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتارایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ قدرتی ماحول میں ورزش کرنا گھر کے اندر ورزش کرنے سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا...

امریکن جرنل آف لائف اسٹائل میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق امریکی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں گھر سے باہر قدرتی ماحول میں ورزش کے زیادہ فوائد دریافت کیے ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی نوٹ کیا کہ قدرتی علاقوں تک رسائی وسیع پیمانے پر مختلف ہوسکتی ہے کیونکہ ہر ایک کو باہر ورزش کرنے کا موقع نہیں ملتا۔

سرکردہ محقق اور ٹیکساس میں اے اینڈ ایم یونیورسٹی سینٹر فار ہیلتھ اینڈ نیچر کے ڈائریکٹر جے میڈوک نے کہا کہ یہ تحقیق واضح کرتی ہے کہ قدرتی ماحول جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ایک مؤثر مقام ثابت ہوسکتا ہے۔ لوگوں کی طبعیت عام طور پر پارکوں اور باغات وغیرہ میں زیادہ لطف اندوز ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے ماحول میں ورزش دل کی بیماری، ذیابیطس، بعض کینسر اور ہڈیوں کی بیماری جیسے دائمی مسائل کی روک تھام میں معاون ثابت ہوسکتی ہے جبکہ یہ مدافعتی نظام کو مزید تقویت، موڈ کو بہتر، درد کے احساس کو کم کرنے اور عمر میں اضافے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔سائرہ یوسف نے شہروز سبزواری سے دوبارہ شادی کے سوال پر کیا کہا؟مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحقحارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائدگرمیوں کے لحاظ سے سونف کے حیران کُن فوائدسونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ موسمِ گرما میں بھی کافی فائدہ مند ہے
Baca lebih lajut »

’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادی’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
Baca lebih lajut »

رفح میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہیدرفح میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہیدغزہ میں لڑائی کے باعث 20 دنوں میں 10 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہوگئے: رپورٹس
Baca lebih lajut »

کیا کلیجی، دل اور گردے کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے؟کیا کلیجی، دل اور گردے کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے؟کیا گائے یا بکرے کے ان حصوں کا گوشت صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے یا نہیں؟
Baca lebih lajut »

ہفتہ وار بھرپور ورزش ہائی بلڈ پریشر مریضوں کیلئے فائدہ مندہفتہ وار بھرپور ورزش ہائی بلڈ پریشر مریضوں کیلئے فائدہ مندتحقیق ’جرنل آف الزائمر ایسوسی ایشن‘ میں شائع ہوئی ہے جس میں ماہرین نے 9،300 افراد کا مطالعہ کیا
Baca lebih lajut »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی دن آج منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، گزشتہ برس ملک میں آنے والے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، یہ سیلاب قدرتی آفت نہیں بنی نوع انسان کی جانب سے آلودگی پھیلانے کے نتیجے میں ماحول سے چھیڑ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:02:00