مذکورہ ڈائریکٹر بعد میں ایک قتل میں بھی ملوث پایا گیا، اداکار
پاکستانی فلم ڈائریکٹر نے میرے گھر سے میرا فون چوری کیا، دانیال راحیلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ سیمی راحیل کے بیٹے و اداکار دانیال راحیل نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ڈائریکٹر نے اُن کے گھر آکر اُن کا موبائل فون چوری کرلیا تھا۔
دانیال راحیل نے کہا کہ ڈائریکٹر کے جانے کے بعد معلوم ہوا کہ میرا فون غائب ہے، میں نے گھر میں ہی فون تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے کہیں بھی فون نہیں ملا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
منیشا کوئرالہ کا مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ پڑنے کا انکشافاداکارہ نے فلم ’سوداگر‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور حال ہی میں نیٹ فلکس کی ’ہیرا منڈی‘ سے او ٹی ٹی ڈیبیو کیا
Baca lebih lajut »
جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاعامر خان کے بیٹے نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواستمیرا ایک اے سی کا بل 60 ہزار آیا ہے جبکہ میرے گھر میں اے سی صرف رات کو چلایا جاتا ہے: حمیرا چنا کا ویڈیو بیان
Baca lebih lajut »
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ نے ریلیز کے ساتھ تہلکہ مچا دیافلم تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے
Baca lebih lajut »
امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
Baca lebih lajut »
انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نے ہراساں کیا، صرف بیٹوں کی وجہ سے خاموش ہوں: نادیہ جمیل کا انکشافماضی میں جس ڈائریکٹر نے ہراساں کیا اس کے ساتھ کام کی پیشکش ہوئی جسے میں نے قبول نہیں کیا: اداکارہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »