9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Indonesia Berita Berita

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

عمران خان نے اپنے اوپر عائد ہونے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی کو ہنگامہ آرائی پر نہیں اکسایا

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظپی ٹی آئی پر پابندی سے معیشت تباہ ہوگی اور وفاق پر اس کا اثر پڑے گا، رضا ربانیلاہور؛ ڈیڑھ ارب خرچ ہونے کے باوجود سفاری پارک میں سہولتوں کا فقدانمیرے پاس سارے معاملات ٹھیک کرنے کیلیے جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر داخلہ سندھلاہور؛ گلاب دیوی اسپتال میں داخل نوجوان لڑکی سے زیادتی، ایک ملزم گرفتارپی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصافسرگودھا میں چارہ کھانے پر ریڑھی بان نے بھینس کی زبان کاٹ...

عمران خان نے بیان میں کہا کہ کیپٹل ہل میں بھی ویڈیو شواہد کی بنیاد پر سزائیں ہوئیں،میں نے 28 سال میں کسی کو پرتشدد احتجاج کا نہیں کہا، میرے گھر پر حملہ کیا گیا،میں نے پر امن احتجاج کا کہا تھا،نو مئی جلاؤ گھیراؤ کی جوڈیشل انکوئری کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دے رکھی ہے،میں نے چیف جسٹس پاکستان کو یاد دہانی کروائی ہے ہماری درخواست پر سماعت کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا اعتراض ہے کہ پہلے یہ طے کیا جائے کہ کیا ایسے سماعت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ قانون کے مطابق ملزم کو گرفتاری ڈالنے کے بعد کمرہ عدالت میں پیش کرنا ہوتا ہے۔ دوران سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے پراسکیوٹر نے کہا کہ عمران خان کے وکلاء عدالت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، پراسکیوٹر دہشتگردی عدالت کے اعتراض پر وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم پراسکیوٹر کے اس بیان پر سخت اعتراض کرتے ہیں عدالت نے ہمیں تسلی سے سنا یہ سراسر الزام ہے۔فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ عدالت پریشان نہیں ہوتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتبانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتعدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
Baca lebih lajut »

کسی کو پُر تشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ...لاہور:  لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے درخواست پر سماعت کی، جبکہ تفتیشی افسران اور پراسیکیوشن عدالت میں موجود رہے۔جج اے ٹی سی نے بانی...
Baca lebih lajut »

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارججناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارجبانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سرور روڑ،گلبرگ اور تھانہ شادمان میں مقدمات درج ہیں، عدالت نے ہفتے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
Baca lebih lajut »

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیانائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیاایک سوال کے جواب میں ویدانت پٹیل نے کہا بانی پی ٹی آئی پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے
Baca lebih lajut »

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیپارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، بیرسٹر گوہربانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نئے مقدمات درج کرنا بدنیتی ہے، بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:02:45