بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نئے مقدمات درج کرنا بدنیتی ہے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نئے مقدمات درج کرنا بدنیتی ہے، مخصوص نشستیں ملنےکے بعد پی ٹی آئی ایوان کی سب سے بڑی پارٹی بن جائےگی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو اٹھایا گیا، ہمارے دفتر میں کام کرنے والے کئی ساتھی لاپتہ ہیں، ہمارے ایم این اے کے بھائی اور 16 سال کے بیٹے کو اٹھایا گیا، ایم این اے کے 16 سال کے بچے کی چیخیں اس کی ماں کو فون پر سنائی گئیں، 3 جنوری کو سپریم کورٹ نے حکم دیا وزیراعظم حلف نامہ جمع کرائیں کسی کو اس کےگھر سے اٹھایا نہیں جائےگا، ہم سپریم کورٹ سےدرخواست کرتے ہیں اس حلف نامے پر عمل درآمدکرایا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملےکی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نئے مقدمات درج کرنا بدنیتی ہے، مخصوص نشستیں ملنےکے بعد پی ٹی آئی ایوان کی سب سے بڑی پارٹی بن جائےگی۔ بیرسٹر...
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دیفل کورٹ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی گئی
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
Baca lebih lajut »
عالمی رہنماؤں کی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمتسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی جارج بش، براک اوباما، برطانوی وزیر اعظم سمیت متعدد رہنماؤں نے شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدور جارج بش اور براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کی، جارج بش نے کہا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے جبکہ براک اوباما نے کہا کہ ہماری جمہوریت میں سیاسی تشدد کی قطعاً کوئی جگہ نہیں...
Baca lebih lajut »
آپریشن کے خدوخال واضح ہونے تک اسکی حمایت نہیں کریں گے، خیبرپختونخوا حکومتبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت جب تک آپریشن کی تفصیلات نہیں بتاتی حمایت نہیں کرینگے، بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »
پختونخوا کے عوام سے انتقام لیا جا رہا، لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا: اسد قیصرہماری زمینوں پر تربیلا ڈیم بنا ہے مگر اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، اسمبلی کے فورم پر اس مسئلے کو اٹھائیں گے: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »