آپریشن کے خدوخال واضح ہونے تک اسکی حمایت نہیں کریں گے، خیبرپختونخوا حکومت

Indonesia Berita Berita

آپریشن کے خدوخال واضح ہونے تک اسکی حمایت نہیں کریں گے، خیبرپختونخوا حکومت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت جب تک آپریشن کی تفصیلات نہیں بتاتی حمایت نہیں کرینگے، بیرسٹر سیف

آپریشن کے خدوخال واضح ہونے تک اسکی حمایت نہیں کریں گے، خیبرپختونخوا حکومتخیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے خدو خال اور طریقہ کار واضح ہونے تک اس کی حمایت نہیں کریں گے۔

اسلام آباد میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی سربراہی میں نشست ہوئی جس میں رکن قومی اسمبلی نے شرکت اور آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے بات کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے بیان سے کنفیوژن پیدا ہوئی ہے، عوام کو نہیں بتایا گیا کہ آپریشن کا طریقہ کار اور اس کی مدت کیا ہوگی؟بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عوام میں آپریشن کے حوالے سے تشویش پائی جارہی ہے، دہشت گردی کے خلاف کاروائی کیلئے صوبوں سے مشاورت ضروری ہے، یہ انتہائی اہم مسئلہ ہے جو قومی سلامتی سے منسلک ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو دہشتگردی کے خلاف کارروائی کیلئے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو اعتماد میں لینا چاہئے اور معاملے پر پاکستان کے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرنی چاہئے، جب تک آپریشن کے خدوخال واضح نہیں ہوتے اس وقت آپریشن کی حمایت کے حوالے سے فیصلہ نہیں کرسکتے۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن صوبے کا کردار ادا کرتا رہا ہے اور اب ہم مزید کسی قسم کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین سے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو پیر تک ڈیوٹی پرواپس آنے کی ڈیڈ لائن دیدیصوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو پیر تک ڈیوٹی پرواپس آنے کی ڈیڈ لائن دیدیپیر تک او پی ڈی ہر صورت بحال ہونی چاہیے،مریضوں کے علاج میں ایک فیصد بھی تعطل برداشت نہیں کریں گے: وزیر برائے اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب
Baca lebih lajut »

بھارتی شو’بگ باس‘ کے نئے میزبان کا اعلان ہوگیابھارتی شو’بگ باس‘ کے نئے میزبان کا اعلان ہوگیابھارت کے مشہور رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ کے اوور دا ٹاپ (او ٹی ٹی) ورژن کے تیسرے سیزن کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ میں ولن کا کردار کون کرے گا؟سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ میں ولن کا کردار کون کرے گا؟فلم کے ولن کے بارے میں افواہیں تیز ہونے پر پروڈیوسر چترا لکشمن نے اعلان کیا کہ ساؤتھ اسٹار ستھیا راج فلم سکندر میں ولن کا کردار ادا کریں گے،
Baca lebih lajut »

چین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتچین اورامریکا میں 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکراتتائیون تنازع میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے، چین کی یقین دہانی
Baca lebih lajut »

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خانحکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خانغلط بیانی نہ کی جائے کہ ہم مذاکرات نہیں چاہتے،جب فیصلے بڑے صاحب کریں گے تو پھر حکومت سے مذاکرات کا کیا فائدہ؟میڈیا ٹاک
Baca lebih lajut »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائدفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائدمالدیپ کے صدر محمد معیزو فلسطینیوں کی امداد کے لیے خصوصی نمائندہ تعینات کریں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:16:26