بھارتی شو’بگ باس‘ کے نئے میزبان کا اعلان ہوگیا

Indonesia Berita Berita

بھارتی شو’بگ باس‘ کے نئے میزبان کا اعلان ہوگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

بھارت کے مشہور رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ کے اوور دا ٹاپ (او ٹی ٹی) ورژن کے تیسرے سیزن کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے۔

بھارت کے مشہور رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ کے اوور دا ٹاپ ورژن کے تیسرے سیزن کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے۔

بھارت کے مشہور رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ کی میزبانی اب سلمان خان کی جگہ بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور کریں گے، بھارت کی جیو سینما نے اعلان کیا ہے کہ اداکار انیل کپور بگ باس کے میزبان کے طور پر بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی جگہ لیں گے۔ میکرز نے انسٹاگرام پر بگ باس شو کا نیا پرومو جاری کیا ہے جس میں ایک شخص سرخ جوتوں میں چلتے ہوئے نظر آ رہا ہے، وہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ انیل کپور ہے، جو شو کی مناسبت سے کچھ جملے بولتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ویڈیو میں انیل کپور کو کرسی کا آرڈر دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ ان کا چہرہ ابھی تک نظر نہیں آرہا ہے، مسٹر انڈیا اداکار سیٹی بجاتے ہوئے کرسی مانگتے ہیں، جبکہ پس منظر سے آواز آتی ہے سر جھکاس۔خیال رہے کہ سلمان خان اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ کے مصروف شیڈول کی بنا پر اس سیزن سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں یہ بھی یاد رہے کہ بگ باس او ٹی ٹی کے پہلے سیزن کی میزبانی بھارتی فلمساز، ہدایتکار و اداکار کرن جوہر نے کی جبکہ سیزن ٹو کی میزبانی سلمان خان کرتے دکھے۔لڑکے والوں نے دھوکہ دے کر لڑکی کی زندگی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟بھارتی ٹیلی وژن کے ریالٹی شو بگ باس کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی مبینہ دوسری شادی کے حوالے سے ایک
Baca lebih lajut »

پستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیپستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیبھارتی رئیلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے پستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
Baca lebih lajut »

منور فاروقی کی نوبیاہتا دلہن کے ساتھ تصویر سامنے آگئیمنور فاروقی کی نوبیاہتا دلہن کے ساتھ تصویر سامنے آگئیممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور نامور کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری نوبیاہتا دلہنیا کے ساتھ تصاویر سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

سومونا چکرورتی نئے کپل شرما شو کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئیسومونا چکرورتی نئے کپل شرما شو کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئیممبئی: بھارتی اداکارہ سومونا چکرورتی نے نیٹ فلکس پر شائع ہونے والے نئے ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا حصہ نہ ہونے کی اصل وجہ بتا دی۔
Baca lebih lajut »

معروف بھارتی اداکارہ نے اپنے شوہر پر بے وفائی کا الزام لگادیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ دلجیت کور نے اپنے دوسرے شوہر نکھیل پٹیل پر بے وفائی کا سنگین الزام عائد کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق دلجیت کور رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 13کا حصہ رہیں۔ انہوں نے گزشتہ سال کاروباری شخص نکھیل پٹیل کے ساتھ شادی کی اور ان کے ساتھ مستقل طور پر کینیامنتقل ہونے کا اعلان کیا۔تاہم شادی کے دو ماہ بعد ہی ان کے مابین تلخی...
Baca lebih lajut »

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلآننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرلایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:02:35