بھارتی رئیلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے پستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عبدو روزک نے اپنی منگنی کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہے جس میں وہ عربی دولہا کے لباس میں بیٹھے اپنی ہونے والی اہلیہ ’امیرہ‘ کو انگوٹھی پہنا رہے ہیں۔
20 سالہ پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے 19 سالہ امارتی خاتون ’امیرہ‘ سے منگنی کی ہے، ان کی منگنی کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔بھارتی رئیلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے پستہ قد گلوکار عبدو روزک نے اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپش میں ’ الحمد اللہ‘ اور 24 مارچ لکھا، جسے دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ماہ ہی منگنی کرلی...
واضح رہے کہ تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے گذشتہ روز انسٹاگرام پر ایک نوٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا ’میں نے اپنی زندگی میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں اتنا خوش قسمت ہوں گا کہ مجھے ایک ایسا پیار ملے گا جو میری عزت کرے اور میری زندگی میں آنے والی رکاوٹوں کا بوجھ نہ ہو، 7 جولائی کی تاریخ محفوظ کرلیں، میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا کہ میں کتنا خوش ہوں‘۔’بھنسالی نے ہیرا منڈی کے سیٹ پر طیش میں فنکاروں کے فونز توڑے‘حبا بخاری کا شہریار منور کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کی منگیتر کی تصاویر وائرلعبدو روزک اور اُن کی منگیتر امیرہ کی پہلی ملاقات رواں سال فروری میں دبئی مال میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی، جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیارمشہور ہونے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئیعبدو روزک کی شادی کی تقریب متحدہ عرب امارات میں ہی منعقد ہوگی
Baca lebih lajut »
بگ باس سے مشہور معروف پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو بھی دلہن مل گئیابوظہبی (ویب ڈیسک) بھارتی رئیلٹی شو ”بگ باس“ سے شہرت پانے والے پستہ قد گلوکار عبدو روزک جولائی میں شادی کرنے جا رہے ہیں، بیس سالہ عبدو روزک مبینہ طور پر شارجہ کی ایک 19 سالہ اماراتی لڑکی سے 7 جولائی کو شادی کریں گے۔ آج نیوز کے مطابق عبدو روزک نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ہیرے کی انگوٹھی کی جھلک شیئر کی جو انہوں نے اپنی ہونے والی بیوی کے لیے خریدی...
Baca lebih lajut »
کرن حق کی اپنے شوہر کیساتھ تصاویر شیئر نہ ہونے کی اندرونی وجہ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) معروف ٹی وی اداکارہ کرن حق نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فعال موجودگی کے باوجود انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر کیوں جاری نہیں کیں اور نہ ہی اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ آج نیوز کے مطابق پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ کرن حق نے اپنے کیریئر کا آغاز2010 میں بطور ماڈلنگ کیا تھا۔ بعد میں 2011 کی سیریز اکبری اصغری میں معاون کردار...
Baca lebih lajut »
سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئیسلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
Baca lebih lajut »