حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان

Indonesia Berita Berita

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

غلط بیانی نہ کی جائے کہ ہم مذاکرات نہیں چاہتے،جب فیصلے بڑے صاحب کریں گے تو پھر حکومت سے مذاکرات کا کیا فائدہ؟میڈیا ٹاک

حکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو اختیار ہی نہیں، عمران خانمعیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظمپختونخوا؛ 6 میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین عہدے سے فارغ"دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں" امام، بابر کے دفاع میں آگئےبلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسنملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد ہوگئی، الیکشن کمیشنراولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹرکا...

عمران خان نے کہا کہ ہمارے فوجی اور پولیس والے ہر روز شہید ہورہے ہیں، آئی ایس آئی کا کام ہمیں تحفظ دینا ہے لیکن اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگادیا گیا ہے، چیف جسٹس کو پیغام ہے کہ وہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کروائیں، چیف جسٹس کے سامنے قانونی کی حکمرانی میں مداخلت ہو رہی ہے، ہمارا پارٹی دفتر توڑ دیا گیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ قوم سرگودھا کے ایک جج، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز اور سپریم کورٹ کے 3 ججز کو سلام پیش کرتی...

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک کا مستقبل اندھیرے میں چلا گیا ہے، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا اضافی بوجھ بھی ڈال دیا گیا ہے، مذاکرات کے معاملے پر غلط بیانی نہ کی جائے کہ ہم مذاکرات نہیں چاہتے، جب فیصلے اوپر سے بڑے صاحب کریں گے تو پھر ان سے مذاکرات کا کیا فائدہ؟ جسٹس بندیال کے کہنے پر پی ڈی ایم سے مذاکرات کیے تو کہا گیا بڑے صاحب نے فیصلہ کیا ہے جب تک بندیال ہے الیکشن نہیں ہوں گے،سیاست دان ہمیشہ مذاکرات میں ہی جاتا ہے ہم نے مشرف دور میں بھی اس کے نمائندے سے مذاکرات کیے لیکن حکومت سے نہیں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکارییقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکاریپی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی: علیم خان کا سینیٹ میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

شاہ رخ کیساتھ کئی فلمیں کرنیوالی مشہور اداکارہ کے پاس انکا فون نمبر ہی نہیں!شاہ رخ کیساتھ کئی فلمیں کرنیوالی مشہور اداکارہ کے پاس انکا فون نمبر ہی نہیں!بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلموں میں جلوہ گر ہونیوالی مشہور اداکارہ کے پاس کنگ خان کا فون نمبر ہی نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »

جس کو اپنی زندگی عزیز ہے مجھ سے شادی نہ کرے: اداکارہ نشوجس کو اپنی زندگی عزیز ہے مجھ سے شادی نہ کرے: اداکارہ نشومیرے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں اگر کوئی شادی نبھاتا ہے تو وہ اللہ کے پاس چلا جاتا ہے: سینئر اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »

موبائل فون میں موجود یہ معمولی سی چیز اتنی اہم کیوں ہے؟موبائل فون میں موجود یہ معمولی سی چیز اتنی اہم کیوں ہے؟موبائل فون ہماری زندگی میں اتنی اہمیت اختیار کرگئے ہیں کہ اب گھر سے لے کر آفس تک کے تمام کام ہی اس چھوٹے سے آلے میں سمٹ آئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتا طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئیاسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتا طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئیبچے کی واٹر بوتل، موبائل فون اور بیگ لاش کے پاس ہی پڑے ہیں جب کہ موبائل فون بند ہونے کے باعث بچے سے رابطہ نہیں ہو پا رہا تھا: ذرائع
Baca lebih lajut »

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیامہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائیگی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیاآئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی پلان بی نہیں تھا، آئی ایم ایف کے پاس نہ جاتے تو آج اہداف کا تعین نہ کرپاتے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:03:58