شاہ رخ کیساتھ کئی فلمیں کرنیوالی مشہور اداکارہ کے پاس انکا فون نمبر ہی نہیں!

Indonesia Berita Berita

شاہ رخ کیساتھ کئی فلمیں کرنیوالی مشہور اداکارہ کے پاس انکا فون نمبر ہی نہیں!
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلموں میں جلوہ گر ہونیوالی مشہور اداکارہ کے پاس کنگ خان کا فون نمبر ہی نہیں ہے۔

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاانتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پاس شاہ رخ خان کا موجودہ نمبر ہی نہیں ہے، انھوں ںے بتایا کہ انھوں نے کنگ خان سے دوبارہ رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ان کے سیکریٹریز سے رابطہ کرنے میں ناکام رہیں۔حال ہی میں ویب سیریز ہیرامنڈی میں کام کرنے والی اداکارہ نے بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ اپنے رشتے کے حوالے سے بھی بات کی۔

انھوں نے بتایا کہ میرے پاس شاہ رخ کا پرانا نمبر ہے، وہ پہلے پرانے نمبر کے ذریعے کبھی مجھ سے رابطہ کرلیا کرتے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتا طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئیاسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتا طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئیبچے کی واٹر بوتل، موبائل فون اور بیگ لاش کے پاس ہی پڑے ہیں جب کہ موبائل فون بند ہونے کے باعث بچے سے رابطہ نہیں ہو پا رہا تھا: ذرائع
Baca lebih lajut »

انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟بالی وڈ کنگ کیساتھ کون کام کرنا نہیں چاہتا لیکن ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کے لیے شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا ناممکن ہے۔
Baca lebih lajut »

جس کو اپنی زندگی عزیز ہے مجھ سے شادی نہ کرے: اداکارہ نشوجس کو اپنی زندگی عزیز ہے مجھ سے شادی نہ کرے: اداکارہ نشومیرے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں اگر کوئی شادی نبھاتا ہے تو وہ اللہ کے پاس چلا جاتا ہے: سینئر اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟بالی ووڈ کے کس اسٹار کو ایک دہائی میں آن لائن سب سے زیادہ دیکھا گیا؟فہرست میں شاہ رخ خان دوسرے اور عالیہ بھٹ تیسرے نمبر پر ہیں
Baca lebih lajut »

بالی وڈ فلمیں بنانا نہیں چاہتا بلکہ 500 سے 800 کروڑ کمانا چاہتا ہے!بالی وڈ فلمیں بنانا نہیں چاہتا بلکہ 500 سے 800 کروڑ کمانا چاہتا ہے!بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار کا ماننا ہے کہ بالی وڈ فلمیں بنانا نہیں چاہتا بلکہ 500 سے 800 کروڑ روپے کمانا چاہتا ہے۔
Baca lebih lajut »

’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:57:42