انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟

Indonesia Berita Berita

انوراگ کیشپ شاہ رخ خان کے ساتھ کیوں فلم بنانا نہیں چاہتے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

بالی وڈ کنگ کیساتھ کون کام کرنا نہیں چاہتا لیکن ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کے لیے شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا ناممکن ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران منفرد طرز کی فلمیں بنانے کے لیے معروف ہدایت کار نے بتایا کہ ان کے لیے کیوں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم بنانا ممکن نہیں ہے، انھوں نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مداح شاہ رخ یا کسی بڑے سپر اسٹار کو چمک دمک والے اور دلکش کردار میں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

انوراگ نے کہا کہ وہ بطور ہدایت کار اپنی صلاحیت کے مطابق ایسی فلم نہیں بنا پائیں گے۔ ہمارے ملک ایسا ملک ہے جس میں ہیرو کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور لوگ اسے دیوانگی کی حد تک چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہماری فلموں میں دنیا سے الگ تھلگ بے پناہ طاقتور ہیروز دکھائے جاتے ہیں جس کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ ہمارا ملک وہ واحد ملک ہے جہاں سپر ہیروز کا کردار ادا کرتے ہوئے فنکار اپنے فیس کو کور نہیں...

شاہ رخ کے حوالے سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور بڑے اسٹار کا فین بیس بھی بہت زیادہ بڑا ہے جو انھیں بار بار ایک جیسے کردار میں ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اداکار بھی فلم بینوں کی پسند کا خیال رکھتے ہیں اور وہی کردار ادا کرتے ہیں جو ان کے مداح چاہتے ہیں، شاہ رخ کا ایک الگ ہی کرشمہ ہے، وہ ایسی فلمیں نہیں بنانا چاہیں گے جو مداحوں کو اپیل نہ کرے۔

انوراگ کیشپ نے کہا کہ اگر پھر بھی شاہ رخ خان میرے ساتھ فلم بنانا چاہیں اور ان کے مداح انھیں پسند کریں تو میں ان کے ساتھ فلم بنانے کو تیار ہوں گا۔پاکستان انڈسٹری کی خواتین نے بالی ووڈ میں کام کرکے نام ڈبویا: بہروز سبزواری

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرلشاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ جیت کا جشن منایا
Baca lebih lajut »

اکلوتی بیٹی کی شادی کا بجٹ بھی میری فلم کے بجٹ جتنا ہی ہے! انوراگ کیشپاکلوتی بیٹی کی شادی کا بجٹ بھی میری فلم کے بجٹ جتنا ہی ہے! انوراگ کیشپبالی وڈ کے معروف ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کی اکلوتی بیتی کی شادی کا بجٹ بھی ان کی کسی فلم کے بھاری بجٹ جتنا ہی ہے۔
Baca lebih lajut »

’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘سابق بھارتی کرکٹر نے کہا ہے کہ اگر شاہ رخ، عامر اور سلمان خان تینوں بھی کسی ایک فلم میں موجود ہوں تو گارنٹی نہیں کہ وہ فلم کامیاب ہوگی۔
Baca lebih lajut »

ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارجہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارجشاہ رخ خان چارٹر طیارے کے ذریعے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ممبئی واپس آئے
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو بلینک چیک دینے کی پیشکش کیوں کی؟شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو بلینک چیک دینے کی پیشکش کیوں کی؟کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو اپنی فرنچائز کے ساتھ منسلک رہنے کے لیے بلینک چیک کی پیشکش کی تھی۔
Baca lebih lajut »

کیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلکیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:39:31