فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد

Indonesia Berita Berita

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مالدیپ کے صدر محمد معیزو فلسطینیوں کی امداد کے لیے خصوصی نمائندہ تعینات کریں گے

ٹی20 ورلڈکپ؛ نمیبیا اور عمان کے درمیان میچ ٹائی ہو گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیاحیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئیسرجری سے پہلے اور بعد کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیاسی اے اے کے ناقص اقدامات، یورپی کمیشن کی پی آئی اے پرعائد پابندی ہٹانے کا معاملہ مزید تاخیر کا شکارکراچی میں اگلے 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتجنوبی افریقا الیکشن؛ پہلی بار نیلسن منڈیلا کی جماعت اکثریت حاصل نہ...

مالدیپ کی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے سے متعلق قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

بیان کے مطابق مالدیپ کے صدر محمد معیزوفلسطینیوں کی امداد کے لیے خصوصی نمائندہ تعینات کریں گے۔ خوبصورت جزائر پر مشتمل ملک مالدیپ میں دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح آتے ہیں جن میں اسرائیلی بھی شامل ہیں۔ گزشتہ برس 11 ہزار اسرائیلی سیاح مالدیپ گئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی وزارت خارجہ نے نے اپنے شہریوں کو مالدیپ کا سفر نہ کرنے کی اور مالدیپ میں پہلے سے موجود اسرائیلی شہریوں کو ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

زہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائدزہریلے کیمکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائدسنگاپور، مالدیپ اور ہانگ کانگ نے بھارت میں تیارہونے والے مصالحوں پر پابندی لگا دی
Baca lebih lajut »

پاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختمپاکستان پر فضائی پابندیوں سے متعلق یورپین سیفٹی ایجنسی کا تین روزہ اہم اجلاس ختماجلاس میں پاکستان پر عائد پابندی کے خاتمے اور پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی یورپ کیلئے بحالی سے متعلق رپورٹیں پیش کی گئیں، فیصلہ مئی کے اواخر تک متوقع ہے
Baca lebih lajut »

سمندر میں تیرنے والے دنیا کے پہلے شہر کی اولین تصویر سامنے آگئیسمندر میں تیرنے والے دنیا کے پہلے شہر کی اولین تصویر سامنے آگئیمالدیپ کے دارالحکومت مالے سے کشتی سے 10 منٹ کے سفر کی مسافت پر بحر ہند کے پانیوں میں ایک تیرنے والا شہر ابھر رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدحج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدوزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے حج نہیں کر سکیں گے، وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »

بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد اندازبیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد اندازآسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ بلانچٹ نے بھی فلسطینی جھنڈے سے مشابہہ لباس پہن کر فلسطینی ایشو کو اجاگر کیا تھا
Baca lebih lajut »

کانز فیسٹیول میں شریک آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد اندازکانز فیسٹیول میں شریک آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد اندازآسٹریلوی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر کیٹ بلانشیٹ نے کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر مظلوم فلسطینیوں کیلئے منفرد انداز میں آواز اٹھائی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:42:37