پی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر حملہ کیا، لوگوں کو پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، خواجہ آصف نے گرفتار کارکنوں کے ویڈیو بیان چلا دیے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر چڑھائی کی لیکن حکومت کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
گرفتار کارکنوں کا ویڈیو بیان میں مزید کہنا تھا کہ گاڑیوں میں پتھر موجود تھے، پیٹرول بم بنائے جا رہے تھے، توڑ پھوڑ کے دوران ہی انہیں گرفتار کیا گیا۔
Khuwaja Asif Pmln Pti Pti Protest
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گورنر راج کے نفاذ کے لئے حکومتی ذرائع کا بتاناحکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا کو پہلے بھی انکارکیا، یہ نہیں ہوگا ٹرمپ کی کال آئے اور عمران کو حوالےکردیں: خواجہ آصفجو سمجھتے ہیں پاکستان انکار کی جرات نہیں کرسکتا، سن لیں کہ نواز شریف نے 5 ارب ڈالر کی امریکی پیشکش ٹھکرا کر ایٹمی دھماکا کیا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
Baca lebih lajut »
وزیر دفاع خواجہ آصف: عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے، لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانیوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔
Baca lebih lajut »
یاسر نواز ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں، اداکار کی وضاحت آگئییاسر نواز نے اپنے بازو پر بنے ٹیٹو کے بارے میں مداحوں کو وضاحت دے دی
Baca lebih lajut »
قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا معاملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہپاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے پولیس کے وفد کو واقعے سے متعلق بریفنگ دی
Baca lebih lajut »
رواں سال ٹیکس سے متعلق 11 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں، وفاقی ٹیکس محتسبایف ٹی او سے متعلق عوام اور تاجر برادری میں آگاہی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر آصف محمود جاہ
Baca lebih lajut »