جو سمجھتے ہیں پاکستان انکار کی جرات نہیں کرسکتا، سن لیں کہ نواز شریف نے 5 ارب ڈالر کی امریکی پیشکش ٹھکرا کر ایٹمی دھماکا کیا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ امریکا کو پہلے بھی انکار کیا ہے، یہ نہیں ہوگا کہ ٹرمپ کی کال آئے اور عمران خان کو حوالے کردیں۔جہاں پی ٹی آئی کے رہنما اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں کردار ادا کرسکتے ہیں، وہیں، حکومتی عہدے داروں نے بیانات دیے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ ہے، ان کی صاحبزادی اور داماد سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا: دی نیوز سے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہےکہ پاکستان ماضی میں امریکا کو انکار کرچکا ہے۔ اگر صدر ٹرمپ نے کال کی تو یہ نہیں ہوگا کال آئے اور بانی پی ٹی آئی ان کے حوالے کردیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جو سمجھتے ہیں پاکستان انکار کی جرات نہیں کرسکتا، سن لیں کہ نواز شریف نے 5 ارب ڈالر کی امریکی پیشکش ٹھکرا کر ایٹمی دھماکا کیا تھا۔ وہ پرویز مشرف تھا، جسے کال آئی اور لیٹ گیا۔ بیانات دینے والے انکار پر نواز شریف اور ہتھیار ڈالنے پر پرویز مشرف کے ساتھ ہوگئے تھے۔
اس سے پہلے ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی نے رہنما پی ٹی آئی ذلفی بخاری کے حوالے سے خبر دی تھی کہ ذلفی بخاری ٹرمپ کی ٹیم اور خاندان سے رابطے میں ہیں اور ان سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کریں گے۔ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں، ملکی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے: اسد قیصر ہم چاہتے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو، جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا وہ ہمیں واپس کیا جائے: پی ٹی آئی رہنماپختونخوا کابینہ کا کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ آئی جی کیخلاف درج کرانے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیانہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »
گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گایہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے مگر بتدریج یہ آپشن دنیا بھر میں لوگوں کو دستیاب ہوگا۔
Baca lebih lajut »
گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہیہ فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں سب سے پہلے امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔
Baca lebih lajut »
ہم نے گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا بلکہ انہوں نے ختم کیا: چیئرمین پی سی بیفخر زمان ٹیم میں ہوگا یا نہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی، کسی کھلاڑی کا نہیں کہا کہ اس کو رکھے اس کو نہیں: محسن نقوی
Baca lebih lajut »
ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاںبل بورڈز پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کو عظیم بناؤ، ساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی موجود ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتی ہے لیکن ہمت نہیں کریگی: طلال چوہدرییہ بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے: لیگی سینیٹر
Baca lebih lajut »