گورنر راج کے نفاذ کے لئے حکومتی ذرائع کا بتانا

سیاسی Berita

گورنر راج کے نفاذ کے لئے حکومتی ذرائع کا بتانا
گورنر راجخیبر پختونخواوفاقی کابینہ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کر دی ہے۔

سیاسی اتحادیوں اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا: ذرائع۔ فوٹو فائل

ذرائع کے مطابق حکومت نے کے پی میں گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی ور اے این پی سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ احتجاج کیلئے قیادت آگے آئے، گنڈاپور کے احتجاج سے صوبے میں گورنر راج کی راہ ہموار ہوسکتی ہے: شیر افضلذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا نےخود 2 بار وفاق پر چڑھائی کر کےگورنر راج کا جواز پیدا کر دیا، وفاق پر چڑھائی میں سرکاری ملازمین اور سرکاری مشینری استعمال کی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

گورنر راج خیبر پختونخوا وفاقی کابینہ سیاسی اتحادیوں اسٹیک ہولڈرز گنڈاپور

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریبجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا میں سماعت جاریذرائع کے مطابق صارفین کو نومبر کے بلوں میں کمی کا ریلیف ملے گا
Baca lebih lajut »

رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'رنبیر کپور کا انکشاف: عالیہ نے پوچھا، 'کشور کمار کون ہیں؟'اداکار نے اپنے دادا راج کپور کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے راج کپور فلم فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان بھی کیا
Baca lebih lajut »

ڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیشاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

24 نومبر احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، نائب صدر و جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفی24 نومبر احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں اختلافات، نائب صدر و جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفیڈسٹرکٹ پشاور سے مزید عہدیداروں کے استعفے آنے کا امکان ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 12:52:53