جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
لکھنؤ میں کھیلے جارہے میچ میں ۔ایڈن مارکرم 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان ٹیمبا باووما 55 گیندوں پر 35 رنز بنا کر میکسویل کو وکٹ دے بیٹھے۔رسی وین ڈر ڈون 26 رنز پر ایڈم زمپا کا نشانہ بنے، ہینرک کلاسن 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ ملر کو 17 رنز پر مچل اسٹارک نے
کلین بولڈ کیا۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک اور گلین میکسویل نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، جوش ہیزل ووڈ، پیٹ کمنز اور ایڈم زمپا ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی جبکہ آسٹریلیا کو بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدفڈی کوک نے 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 109 رنز کی اننگز کھیلی
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کو 273 رنز کا ہدفنئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 272 رنز بنائے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیورلڈ کپ میں اب تک ملنے والے سب سے زیادہ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرلیا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف ڈی کوک کی شاندار سنچریآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »