ورلڈ کپ میں اب تک ملنے والے سب سے زیادہ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرلیا
الیکشن کے انعقاد کا معاملہ، فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیادنیا بھر کے مسلمان جمعے کو اسرائیل کیخلاف ’یومِ طوفانِ اقصیٰ‘ منائیں؛ حماسایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہامریکی استاد کا 53 سال تک اسکول میں پڑھانےکا عالمی ریکارڈالیکشن کمیشن نےانتخابی ضابطہ اخلاق پرمشاورت کیلیے سیاسی جماعتوں کو مدعو کرلیاانگلینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف فتح کیساتھ ورلڈ کپ میں کم بیکورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم...
حیدرآباد کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے تھے۔ اس سے قبل پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ میں کبھی بھی 265 رنز یا اس سے زیادہ کا ہدف کامیابی سے حاصل نہیں کیا تھا۔ پاکستان کا ورلڈ کپ میں سب سے کامیاب ہدف کا تعاقب 263 رنز ہے جو 1992 میں نیوزی لینڈ کے خلاف حاصل کیا گیا تھا۔
چار مارچ 2014 کو پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف 327 رنز کا ہدف حاصل کیا اور اُسے سے پہلے نومبر 2007 میں بھارت کے خلاف موہالی میں 322 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیاحیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا، پاکستان نے 345رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا،اس سے قبل 2011میں آئر لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف 328رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔ پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ محمد رضوان 121گیندوں پر 131رنز بناکر ناقابل شکست رہے،محمد رضوان کی اننگز میں 3چھکے اور 8چوکے شامل ہیں،انہوں نے 96گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی، محمد رضوان نے ون ڈے کیئر کی تیسری سنچری بنائی، پاکستان کے عبد اللہ شفیق نے 103گیندوں پر 113رنز بنائے،ا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنا، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنہ، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنہ، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »