ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیا

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔

اتوار کو چنئی میں ورلڈ کپ کے پانچویں میچ سے آسٹریلیا اور بھارت نے اپنی مہم کا آغاز کیا اور آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انتہائی غلط ثابت ہوا۔

بھارتی بیٹنگ لائن کو دیکھتے ہوئے 200 رنز کا ہدف بہت معمولی تھا جو انڈیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل بھی کر لیا لیکن بھارتی اننگ کے ڈرامائی اور سنسنی خیز آغاز نے جہاں بھارتی شائقین کو ششدر کر دیا وہیں ایک بھارتی ٹیم ون ڈے کرکٹ کا ایک منفی ریکارڈ بنا گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ: بھارت نے ون ڈے کا منفی ریکارڈ بنا لیاورلڈ کپ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ٹورنامنٹ کا تو فاتحانہ آغاز کیا لیکن اس میچ میں اپنا ون ڈے کرکٹ کا نیا مگر منفی ریکارڈ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: آج دو سابق عالمی چیمپئن چنائی میں ٹکرائیں گےورلڈ کپ: آج دو سابق عالمی چیمپئن چنائی میں ٹکرائیں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ایونٹ کا پانچواں میچ میزبان بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چنائی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ اور کم سفر کرنے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟ورلڈ کپ 2023 میں سب سے زیادہ اور کم سفر کرنے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے ڈیڑھ ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں شریک 10 ٹیمیں میچز کھیلنے کے لیے سفر بھی کریں گی۔

ورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفورلڈ کپ: افغانستان کی بیٹنگ لائن ناکام، بنگلادیش کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدفدھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 21:42:52