آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ایونٹ کا پانچواں میچ میزبان بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چنائی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں آج دو سابق عالمی چیمپئن اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ چنائی کے چیپاک کرکٹ اسٹیڈیم میں ریکارڈ 5 بار کی سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور دو بار کی سابق چیمپئن بھارت میدان میں اتریں گے۔
چیپک اسٹیڈیم کی پچ ٹرن کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے، آسٹریلوی بیٹرز خاص طور پر ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کی جانب سے میزبان اسپنرز کا سامنا اعتماد سے کرنے کی توقع ہے۔ زمپا گزشتہ روز معمول کے سیشن کے دوران سوئمنگ پول کی دیوار سے ٹکرا گئے جس سے ان کے چہرے پر زخم آئے ہیں، کینگروز آل راؤنڈر مارکس اسٹونس کی بھی انجری کے باعث آج کے میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
چنئی میں اب تک بلو شرٹس نے 14 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے اور 7 میں کامیابی حاصل کی، دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم نے 6 میں سے 5 میچز جیتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: آج دو سابق عالمی چیمپئن چنائی میں ٹکرائیں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ایونٹ کا پانچواں میچ میزبان بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چنائی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیاکرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیاکرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔
Baca lebih lajut »
آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج کرکٹ ورلڈ کپ میں2 میچز کھیلے جائیں گے، افغانستان کا مقابلہ بنگلادیش جبکہ سری لنکا کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا۔ پہلامیچ دھرم شالہ میں صبح دس بجےافغانستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلا جائے گا، افغانستان کی ٹیم کو اچھے اسپنرز کے سبب بنگلادیش پر کچھ برتری حاصل ہے تاہم بنگلادیش کے بیٹر مہدی حسن میراز عمدہ فارم میں ہیں، ورلڈ کپ کے دونوں وارم اپ میچز میں اُنہوں نے نصف سنچریاں اسکور کی تھیں۔دوسرے میچ میں جنوبی اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، نئی دہلی کے گرم موسم میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ کو سری لنکن اسپنرز کے چیلنجز کا سامنا ہوگا۔ نواز شریف کو ضمانت ملنے کے امکانات روشن ہیں، رانا ثنا اللہ
Baca lebih lajut »
سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانیورلڈ کپ کے آغاز میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکلانے والے بیٹر سعود شکیل کی ورلڈ کپ میں شمولیت کی کہانی بھی ایک مسٹری تھی۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: حریم شاہ نے مخالف ٹیموں کو ڈھیر کرنے کا طریقہ بتادیاآئی سی سی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کھیل رہا ہے
Baca lebih lajut »