دھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دھرم شالا:بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں افغانستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی، افغان کھلاڑیوں نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے صرف 157 رنز کا ہدف دیا ہے۔
دوسری جانب رحمان اللہ گرباز 47 رنز بنا کر نمایاں رہے، عظمت اللہ اور ابراہیم زدران نے 22، 22 رنز بنائے جبکہ رحمت شاہ اور کپتان حشمت اللہ 18،18 رنز بنا سکے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی

پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدفپاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف .آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن پاکستان کے آؤٹ آف فارم دونوں اوپنر سمیت ان فارم کپتان بابر اعظم 38 رنز کے مجموعے پر ٹیم کی کشتی بیچ منجدھار میں چھوڑ گئے۔ پاکستان کو پہلا نقصان طویل عرصے سے فارم کی تلاش میں سرگرداں اوپنر فخر زمان کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا جب 15 رنز کے مجموعی اسکور پر صرف 12 رنز بنا کر بولر وین بیک کی گیند پر ان کے ہاتھوں ہی میں کیچ دے کر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان بابر اعظم صرف 5 رنز کے مہمان ثابت ہوئے ان کی وکٹ ایکرمن نے لی جنہوں نے ثاقب ذوالفقار کے ہاتھوں دبوچا۔ کچھ دیر بعد دوسرے اوپنر امام الحق بھی کپتان اور ساتھی اوپنر کی تقلید کرتے ہوئے 15 رنز بنا کر کریز کو الوداع کہہ گئے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
Baca lebih lajut »