پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف .آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن پاکستان کے آؤٹ آف فارم دونوں اوپنر سمیت ان فارم کپتان بابر اعظم 38 رنز کے مجموعے پر ٹیم کی کشتی بیچ منجدھار میں چھوڑ گئے۔ پاکستان کو پہلا نقصان طویل عرصے سے فارم کی تلاش میں سرگرداں اوپنر فخر زمان کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا جب 15 رنز کے مجموعی اسکور پر صرف 12 رنز بنا کر بولر وین بیک کی گیند پر ان کے ہاتھوں ہی میں کیچ دے کر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان بابر اعظم صرف 5 رنز کے مہمان ثابت ہوئے ان کی وکٹ ایکرمن نے لی جنہوں نے ثاقب ذوالفقار کے ہاتھوں دبوچا۔ کچھ دیر بعد دوسرے اوپنر امام الحق بھی کپتان اور ساتھی اوپنر کی تقلید کرتے ہوئے 15 رنز بنا کر کریز کو الوداع کہہ گئے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
.
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی لیکن پاکستان کے آؤٹ آف فارم دونوں اوپنر سمیت ان فارم کپتان بابر اعظم 38 رنز کے مجموعے پر ٹیم کی کشتی بیچ منجدھار میں چھوڑ گئے۔ پاکستان کو پہلا نقصان طویل عرصے سے فارم کی تلاش میں سرگرداں اوپنر فخر زمان کی وکٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا جب 15 رنز کے مجموعی اسکور پر صرف 12 رنز بنا کر بولر وین بیک کی گیند پر ان کے ہاتھوں ہی میں کیچ دے کر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیاانتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کا سب سے بڑا میلہ بھارت میں سج گیا ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے۔ انگلینڈ کو پہلا نقصان ڈیوڈ ملان کی صورت میں اٹھانا پڑا جنہیں 14 رنز پر میٹ ہینری نے پویلین لوٹایا، بعدازاں جونی بیرسٹو 33، ہیری بروک 25، معین علی 11 اور کپتان جوز بٹلر 43 ، لیام لیونگسٹون 20 ، جوروٹ 77 ، کرس ووکس 11، سیم کرن 14رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے 3، مچل سینٹنر اور گلین فلپس نے 2، 2 جبکہ ٹرینٹ بولٹ اور راچن رویندرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کین ولیمسن صحت یاب ہو رہے ہیں، وہ ایونٹ کے اگلے میچز میں دستیاب ہوں گے۔ ورلڈ کپ آغاز پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ2023: انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283رنز کا ہدفاحمد آباد: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جبکہ افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لئے نیوزی لینڈ کو 283رنز کا ہدف دیا ہے۔ اس سے قبل افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 282رنز اسکور کئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا ٹاس کے موقع پر کہنا تھا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کین ولیمسن صحت یاب ہورہے ہیں، وہ ایونٹ کے اگلے میچز میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ڈیوڈ ملان کی صورت میں انگلینڈ کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جنہیں 14 رنز پر میٹ ہینری نے پویلین لوٹایا، بعدازاں جونی بیرسٹو 33، ہیری بروک 25، معین علی 11 اور کپتان جوز بٹلر 43 ، لیام لیونگسٹون 20 ، جوروٹ 77 ، کرس ووکس 11، سیم کرن 14رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے باؤلنگ ہی کرتے. بین سٹوکس انجری کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھے گا: دفتر خارجہ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے ون ڈے کے باہمی ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو انگلش ٹیم کا پلڑا بھاری دکھائی دیتا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 95 ون ڈے میچز کا انعقاد کیا گیا ہے. 45 میں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی جبکہ 44 میں بلیک کیپس نے میدان مارا.چار میچز بغیر نتیجہ اور دو میچ برابر رہے. ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دس بار آمنے سامنے آئیں اور دونوں نے پانچ، پانچ میچز جیتے ہیں۔ اس موقع پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے باؤلنگ ہی کرتے. بین سٹوکس انجری کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیلیں گے۔ ورلڈ کپ کی میزبانی ، بھارتی معیشت کو 22 ہزار کروڑ روپے کا فائدہ ہو گا
Baca lebih lajut »