ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا

Indonesia Berita Berita

ورلڈکپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کا سب سے بڑا میلہ بھارت میں سج گیا ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے۔ انگلینڈ کو پہلا نقصان ڈیوڈ ملان کی صورت میں اٹھانا پڑا جنہیں 14 رنز پر میٹ ہینری نے پویلین لوٹایا، بعدازاں جونی بیرسٹو 33، ہیری بروک 25، معین علی 11 اور کپتان جوز بٹلر 43 ، لیام لیونگسٹون 20 ، جوروٹ 77 ، کرس ووکس 11، سیم کرن 14رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے 3، مچل سینٹنر اور گلین فلپس نے 2، 2 جبکہ ٹرینٹ بولٹ اور راچن رویندرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کین ولیمسن صحت یاب ہو رہے ہیں، وہ ایونٹ کے اگلے میچز میں دستیاب ہوں گے۔ ورلڈ کپ آغاز پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، آئی سی سی کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کا سب سے بڑا میلہ بھارت میں سج گیا ہے، پہلے میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے۔ انگلینڈ کو پہلا نقصان ڈیوڈ ملان کی صورت میں اٹھانا پڑا جنہیں 14 رنز...

میٹ ہینری نے پویلین لوٹایا، بعدازاں جونی بیرسٹو 33، ہیری بروک 25، معین علی 11 اور کپتان جوز بٹلر 43 ، لیام لیونگسٹون 20 ، جوروٹ 77 ، کرس ووکس 11، سیم کرن 14رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہنری نے 3، مچل سینٹنر اور گلین فلپس نے 2، 2 جبکہ ٹرینٹ بولٹ اور راچن رویندرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کین ولیمسن صحت یاب ہو رہے ہیں، وہ ایونٹ کے اگلے میچز میں دستیاب ہوں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو 283 رنز کا ہدفانگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو 283 رنز کا ہدفاحمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 283 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیااحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ کپ 2023 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی گیارہ رکنی ٹیم میں ڈیون کانوے، ول ینگ، راچن راویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لتھام، گلین فلپ، مارک چیپمین، جیمز نشام، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم میں جونی بیئرسٹو، ڈیوڈ ملان، جوئے روٹ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لیونگ سٹون، موئن علی، سیم کیورن، کرس ووکس، عادل راشد اورمارک ووڈ شامل ہیں۔   پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا کا پاکستان کو 352 رنز کا ہدفورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا کا پاکستان کو 352 رنز کا ہدفانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کےلیے 352 رنز کا ہدف دے دیا۔ حیدر آباد دکن میں کھیلے جارہے میچ میں
Baca lebih lajut »

ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لتھام نے بتا ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے جس پر کپتان ٹام لتھام نے کہا کہ پچ بعد میں بیٹنگ کیلئے سازگار ہو گی ۔نیوزی لیند کے کپتان ٹام لتھام کا کہناتھا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے کہ یہ ہمیں بعد میں بیٹنگ میں مدد فراہم کرے گی ، ٹیم کے لڑکے دنیا کے مختلف کونوں میں تھے اور ایک ہفتہ قبل ہم یہاں اکھٹے ہوئے ہیں، کین ابھی تیار نہیں ہواہے لیکن بہتری کی جانب گامزن ہے ۔فرگوسن ، سودھی ، کین اور ٹم سودھی آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
Baca lebih lajut »

14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے 14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے شاہینوں کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کی ہے۔سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا۔انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں دوبارہ ٹکرائیں تو وہ بھی بڑا میچ ہوگا، ہوسکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستا ن سرپرائز دے دے۔دوسری جانب انگلینڈ کے ایک اور سابق کپتان این مورگن نے کہا کہ میرا خیال ہے جو ٹیم اس ورلڈکپ میں سب کو حیران کرسکتی ہے وہ پاکستان ہے، پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں اچھی پرفارمنس دے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کےدرمیا ن میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائےگا اور ورلڈکپ کے 7 مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 22:28:54