احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ کپ 2023 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی گیارہ رکنی ٹیم میں ڈیون کانوے، ول ینگ، راچن راویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لتھام، گلین فلپ، مارک چیپمین، جیمز نشام، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم میں جونی بیئرسٹو، ڈیوڈ ملان، جوئے روٹ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لیونگ سٹون، موئن علی، سیم کیورن، کرس ووکس، عادل راشد اورمارک ووڈ شامل ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
احمد آبادورلڈ کپ 2023 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی گیارہ رکنی ٹیم میں ڈیون کانوے، ول ینگ، راچن راویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لتھام، گلین فلپ، مارک چیپمین، جیمز نشام، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم میں جونی بیئرسٹو، ڈیوڈ ملان، جوئے روٹ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لیونگ سٹون، موئن علی، سیم کیورن، کرس ووکس، عادل راشد اورمارک ووڈ شامل ہیں۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیاسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا محل، دنیا کی مہنگی ترین رہائش گاہ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لتھام نے بتا ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے جس پر کپتان ٹام لتھام نے کہا کہ پچ بعد میں بیٹنگ کیلئے سازگار ہو گی ۔نیوزی لیند کے کپتان ٹام لتھام کا کہناتھا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے کہ یہ ہمیں بعد میں بیٹنگ میں مدد فراہم کرے گی ، ٹیم کے لڑکے دنیا کے مختلف کونوں میں تھے اور ایک ہفتہ قبل ہم یہاں اکھٹے ہوئے ہیں، کین ابھی تیار نہیں ہواہے لیکن بہتری کی جانب گامزن ہے ۔فرگوسن ، سودھی ، کین اور ٹم سودھی آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
Baca lebih lajut »
کرکٹ ورلڈکپ کی ٹرافی کس سے بنی ہے اور اس کی مالیت کیا ہے؟لاہور (ویب ڈیسک) دنیا کی 10 ٹیموں کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی جیتنے کے لیے جنگ کا آغازآج 5 اکتوبر سے ہورہا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لگ بھگ اگلے ڈیڑھ ماہ تک 10 ممالک کے کھلاڑی دنیائے کرکٹ کے اس سب سے بڑے انعام کو حاصل کرنے کا خواب دیکھیں گے۔1975 سے 2019 یعنی 44 سال کے دوران 12 بار ورلڈ کپ مقابلوں کا انعقاد ہوا اور 6 ٹیموں نے ٹرافی کو اپنے نام کیا جن میں آسٹریلیا (5 بار)، ویسٹ انڈیز (2 بار)، بھارت (2 بار)، پاکستان (ایک بار)، سری لنکا (ایک بار) اور انگلینڈ (ایک بار) شامل ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع ٹورنامنٹ کو جیتنے والی ٹیم کو ورلڈ کپ ٹرافی کا انعام دیا جاتا ہے جس کی تاریخ بھی اس ایونٹ جتنی پرانی ہے۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر یہ ٹرافی کئی بار تبدیل ہوچکی ہے۔1975 سے 1983 تک تمام ورلڈکپ ایونٹس کا انعقاد انگلینڈ میں ہوا تھا۔تینوں ایونٹس کو پروڈینشل انشورنس نامی کمپنی نے اسپانسر کیا تھا اور اسی وجہ سے ٹرافی کو پروڈینشل کپ ٹرافی کا نام دیا گیا۔یہ ومبلڈن ٹینس ایونٹ کی ٹرافی سے ملتی جلتی ٹرافی تھی اور اب یہ لارڈز کے کرکٹ میوزیم میں موجود ہے۔ 1987 کو پہلی بار یہ ٹورنامنٹ انگلینڈ سے باہر برصغیر یعنی پاکستان اور بھارت میں منعقد ہوا۔ریلائنس انڈسٹریز نے اس ورلڈکپ کو اسپانسر کیا اور ایونٹ کے لیے گولڈ پلیٹڈ ٹرافی تیار کی گئی جس پر ہیرے جڑے تھے اور اسے ریلائنس ورلڈکپ کا نام دیا گیا۔اس ٹرافی کی تیاری پر اس زمانے میں 6 لاکھ بھارتی روپے خرچ ہوئے جو موجودہ عہد کے 80 لاکھ بھارتی روپوں کے برابر ہیں۔اسے اب تک کی ڈیزائن کی گئی سب سے خوبصورت ورلڈکپ ٹرافی بھی تصور کیا جاتا ہے۔کرسٹل سے تیار کی گئی اس ٹرافی کو اسپانسر بینسن اینڈ ہیجز کا نام دیا گیا تھا۔ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا اس ٹرافی کے اوپر گلوب بنا تھا جبکہ اس کی تیاری پر 8 ہزار برطانوی پاؤنڈز کا خرچہ ہوا اور اس وقت یہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں موجود ہے۔یہ ٹورنامنٹ پھر برصغیر میں ہوا اور اس بار پاکستان اور بھارت کے ساتھ سری لنکا بھی میزبان تھا جبکہ ولز کمپنی نے ایونٹ اسپانسر کیا تھا۔یہی وجہ تھی ٹرافی کو ولز ورلڈکپ کا نام دیا گیا۔1999 کے ورلڈکپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فیصلہ کیا کہ مستقبل کے تمام
Baca lebih lajut »
190ملین پاؤنڈ کیس، نئے ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں تاخیر کیخلاف کیس کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کیس، نئے ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں تاخیر کیخلاف کیس میں ڈائریکٹر انڈسٹریز، لیبرڈیپارٹمنٹ کو 2ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ پٹیشنر کی رجسٹریشن کیلئے دائر درخواست پر 2ہفتے میں فیصلہ کریں،جسٹس حسن اورنگزیب نے سرکاری وکیل سے استفسار کیاکہ آپ کا جو کام ہے وہ کرنے سے گھبرا کیوں رہے ہیں؟اگر آپ نے رجسٹریشن نہیں کرنی تو بتا دیں،عدالت نے ہدایت کرتے ہوئے کی سماعت دو ہفتے کیلئے ملتوی کردی ۔ ورلڈکپ کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا
Baca lebih lajut »
طب کا نوبل انعام کورونا ویکسین کی تحقیق کرنے والے دو سائنسدانوں کے نامواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا کی ویکسین بنانے کے کام کو آگے بڑھانے والے سائنسدانوں نے طب کا نوبل پرائز جیت لیا ہے۔دونوں سائنسدانوں کو سنہ
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
Baca lebih lajut »