کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست

Indonesia Berita Berita

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی

احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 رنز کا ہدف باآسانی 36.

نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھسائی، سینٹنر اور فلپس نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔یاد رہے کہ آج کے میچ میں نیوزی لینڈ کو اپنے ریگولر کپتان کین ولیمسن کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر ٹام لیتھم قیادت کے فرائض نبھا رہے ہیں۔ اس سے قبل ٹاس جیتنے کے بعد قائم مقام کیوی کپتان ٹام لیتھم نے بتایا کہ کین ولیمسن آج کا میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے لیے تیاری اچھی ہے اور وارم اپ میچز سے فائدہ ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کا ہر میچ اہم ہوگا، ہماری کوشش ہوگی کہ آج کے میچ میں انگلینڈ کو کم سے کم اسکور پر روکیں۔

دوسری جانب انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بولنگ کو ہی ترجیح دیتے۔ کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ رنز اسکور بورڈ پر سجا کر نیوزی لینڈ کو بڑا ہدف دیں۔جوز بٹلر ، جونی برسٹو، ڈیوڈ میلان، جوئے روٹ، ہیری بروکس، معین علی، لیام لونگ اسٹون، کرس ووکس، سام کورن، عادل رشید اور مارک ووڈ۔ٹام لیتھم ، ڈیون کانوے، ول ینگ، ریچن رویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مارک چپمن، جمیز نیشام، مچل سینٹر، میٹ ہنری اور ٹرینٹ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستکونوے اور رویندرا کی سنچریاں، انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شکستاحمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 283 حاصل کرلیا رنز کا ہدف باآسانی
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔

ورلڈ کپ: جو روٹ جم گئے، انگلش ٹیم کی ڈبل سنچری کے بعد پیش قدمی جاریورلڈ کپ: جو روٹ جم گئے، انگلش ٹیم کی ڈبل سنچری کے بعد پیش قدمی جاریورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 35 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 14:12:28