ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کو 273 رنز کا ہدف

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کو 273 رنز کا ہدف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 272 رنز بنائے

اور بھارت کو جیت کے لیے 273 رنز کا ہدف دیا۔اوپنر رحمان اللہ گرباز 21 رنز بنا کر پانڈیا کا نشانہ بنے، ابراہیم زدران 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد نبی 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ہاردک پانڈیا نے دو، شردل ٹھاکر اور کلدیپ یادو نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ٹاس جیتنے کے بعد افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ فیروز شاہ کوٹلہ کی وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ لگ رہی ہے۔ ہمارے لیے بیٹنگ میں لوہا منوانے کا بہترین موقع...

بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ہی کرتے۔ آسٹریلیا کے خلاف میچ اچھے طریقے سے جیتنے میں کامیاب رہے۔ روہت شرما نے بتایا کہ آج کے میچ کے لیے ایک تبدیلی کی گئی ہے اور روی چندرن ایشون کی جگہ شادل ٹھاکر کو شامل کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ میزبان بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کیا تو افغانستان کو بنگلہ دیش سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔روہت شرما ، ایشان کشن، ویرات کوہلی، شریاس ائیر، کے ایل راہول، ہاردیک پانڈیا، رویندرا جڈیجہ، شردل ٹھاکر، کلدیپ یادیو، جسپریت بمراہ، محمد سراج۔حشمت اللہ شہیدی ، رحمت اللہ گردباز، ابراہیم زردان، رحمت شاہ، محمد نبی، نجیب اللہ زردان، عظمت اللہ قمر زئی، راشد خان، مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی، نوین...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدفورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدفحیدرآباد:آئی سی سی ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دےدیا،.......
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدفورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدفنیوزی لینڈ ںے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیورلڈ کپ میں اب تک ملنے والے سب سے زیادہ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرلیا
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دیدیاورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دیدیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دے دیا۔ حیدر آباد میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 322 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کے خلاف 323 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ کیویز کی طرف سے اوپنر ڈیون کانوے 32، ول ینگ 70، رچن رویندرا 51، ٹام لیتھم 53 اور ڈیرل مچل 48 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کے گیلن فلپ 4 اور مارک چیمپ مین 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ مچل سینٹر 36 اور میٹ ہنری 10 رن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:28:24