ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دیدیا

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دے دیا۔ حیدر آباد میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 322 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کے خلاف 323 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔ کیویز کی طرف سے اوپنر ڈیون کانوے 32، ول ینگ 70، رچن رویندرا 51، ٹام لیتھم 53 اور ڈیرل مچل 48 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کے گیلن فلپ 4 اور مارک چیمپ مین 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ مچل سینٹر 36 اور میٹ ہنری 10 رن

حیدر آباد میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 322 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کے خلاف 323 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔

کیویز کی طرف سے اوپنر ڈیون کانوے 32، ول ینگ 70، رچن رویندرا 51، ٹام لیتھم 53 اور ڈیرل مچل 48 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کے گیلن فلپ 4 اور مارک چیمپ مین 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ مچل سینٹر 36 اور میٹ ہنری 10 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔نیدرلینڈز کے آریان دت، وین میکیرن اور وین ڈرمروے نے 2، 2 جبکہ باسڈی لیڈا نے 1 وکٹ اپنے نام کی۔

ایونٹ میں یہ دونوں ہی ٹیموں کا دوسرا میچ ہے، نیوزی لینڈ نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دی تھی جبکہ پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے مات دی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدفورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدفنیوزی لینڈ ںے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفحیدرآباد دکن: نیوزی لینڈ نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ کا چھٹا میچ جوکہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گر گئی،اوپنر آنے والے بلے باز کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے، بلیک کیپس کی دوسری وکٹ 144 رنز پر گری، کیوی بلے باز ول ینگ 80 گیندوں پر 70 رنز بنا کر پویلی
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی 43 رنز پر دوسری وکٹ گرگئیورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی 43 رنز پر دوسری وکٹ گرگئیحیدرآباد دکن:  بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری، دوسری وکٹ 43 رنز پر گرگئی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا. نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گری، اوپنر کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے. بلیک کیپس کی دوسری وکٹ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 21:35:04