نیوزی لینڈ ںے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا۔
حیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں
اوپنر ول ینگ نے 70 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، راچن رویندرا 51 اور کپتان ٹام لیتھم 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ڈیرل مچل نے 48 رنز بنائے جبکہ مچل سینٹنر نے 17 گیندوں پر 36 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔واضح رہے کہ ریگولر کیوی کپتان کین ولیمسن آج کا میچ بھی نہیں کھیل رہے ہیں اور اس میچ میں بھی قیادت کے فرائض ان کے نائب وکٹ کیپر بیٹر ٹام لیتھم انجام دے رہے ہیں جب کہ گروئن انجری کا شکار وین بیک کی ڈچ ٹیم کو خدمات حاصل نہیں ہیں جب کہ نیدر لینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں بھی کی گئی...
رواں ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی تھی جب کہ نیدر لینڈ پاکستان سے میچ ہار چکا ہے۔ٹام لیتھم ، ڈیون کانوے، ول ینگ، ریچن رویندرا، ڈیرل مچل، گلین فلپس، مارچ چیمپن، مچل سینٹر، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ٹرینٹ بولٹ۔اسکاٹ ایڈورڈ ، وکرم جیت سنگھ، میکس اوڈوڈ، کولن ایکرمن، بیس ڈی لیڈے، تیجا نیدامنرو، سائبرانڈ اینگل اور ریلوف وین ڈر، ریان کلین، آریان دت، پال وین...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا سری لنکا کو 429 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 47 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 383 رنز بنا لیے ہیں۔ نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا سری لنکا کو 429 رنز کا ہدفنئی دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 429 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدر لینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کا نیوزی لیںڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہکیوی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں
Baca lebih lajut »