واٹس ایپ نے صارفین کو تصاویر کے ذریعے دھوکے سے بچانے کیلئے کام شروع کردیا

Indonesia Berita Berita

واٹس ایپ نے صارفین کو تصاویر کے ذریعے دھوکے سے بچانے کیلئے کام شروع کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

دنیا بھر میں کروڑوں افرادرابطے کے لیے واٹس ایپ کا انتخاب کرتے ہیں جس کی وجہ سے سائبر کرمنلز اور فراڈ کرنے والے افراد واٹس ایپ کے ذریعے لوگوں کو ہدف بنانے کی کوشش کرتے ہیں

/فوٹوفائل

دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنے دوستوں اور گھر والوں سے رابطے کے لیے واٹس ایپ کا انتخاب کرتے ہیں جس کی وجہ سے سائبر کرمنلز اور فراڈ کرنے والے افراد واٹس ایپ کے ذریعے لوگوں کو ہدف بنانے کی کوشش کرتے ہیں تاہم اب واٹس ایپ پر ایک ایسا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا جارہا ہے جو اس خطرے سے صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر فی الحال اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ کے طور پر واٹس ایپ بیٹا کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔’ search‘ نامی فیچر صارفین کو کسی کانٹیکٹس سے موصول ہونے والی تصویر کے جعلی یا اصلی ہونے کی شناخت کرنے میں مدد دے گا تاکہ کوئی بھی صارف ایسی تصاویر کے ذریعے دیے جانے والے دھوکے سے محفوظ رہ سکے۔

صارفین اس فیچر کے ذریعے غلط معلومات پھیلانے والی تصاویر اور ان سے ملنے والے دھوکے کی شناخت کرسکیں گے، یہی نہیں اس فیچر کے ذریعے صارفین فارورڈ یا پھر براہ راست بھیجی جانے والی ہر قسم کی تصاویر کی شناخت کرسکیں گے۔واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ کے اے آئی اسسٹنٹ کو پائلٹ کو واٹس ایپ پر استعمال کرنیکا طریقہ جانیںمائیکرو سافٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جس کے ذریعے آپ اس ایڈوانسڈ اے آئی اسسٹنٹ کو واٹس ایپ میں استعمال کرسکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بھارت؛ عید میلادالنبی کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہبھارت؛ عید میلادالنبی کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہپولیس نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق مسلمانوں کو ہی گرفتار کرنا شروع کردیا
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟واٹس ایپ کا کونسا فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے؟ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا کی کمپنی واٹس ایپ کے فیچر ویو ونس کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہے
Baca lebih lajut »

نئے فیچر سے واٹس ایپ صارفین کو گروپس اور کانٹیکٹس منظم کرنے میں مدد ملے گینئے فیچر سے واٹس ایپ صارفین کو گروپس اور کانٹیکٹس منظم کرنے میں مدد ملے گیواٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو نہ صرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔ نئے فیچر کے طور پر متعارف کروائے جانے والا شارٹ کٹ صارفین کو ان کے گروپس اور کانٹیکٹس کے بہتر انتظام میں مدد دے گا۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیاواٹس ایپ پر نامعلوم نمبروں سے آنے والے تمام پیغامات کو روکنا اب بہت آسان ہوگیاواٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو نامعلوم اکاؤنٹس سے آنے والے میسجز کو بلاک کر دیتا ہے۔
Baca lebih lajut »

بیٹی کی گرفتاری اور ویڈیو لیک کی جھوٹی کال پر ماں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیبیٹی کی گرفتاری اور ویڈیو لیک کی جھوٹی کال پر ماں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیافسوسناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے خاتون مالتی ورما کو واٹس ایپ کال کی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:49:12