ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ میٹا کی کمپنی واٹس ایپ کے فیچر ویو ونس کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہے
__فوٹو: فائل
جی ہاں، ایک حالیہ رپورٹ میں کچھ ریسرچرز نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے، زینگو ایکس ریسرچ کے سائبر سکیورٹی ماہرین کے مطابق ہیکرز ایپلی کیشن کے ’ویو ونس‘ فیچر کے تحت صارفین کی نجی تصاویر اور چیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بلیپنگ کمپیوٹر میں ایک رپورٹ شائع ہوئی جس میں زینگو کے عہدیدار نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے میٹا کے سامنے یہ انکشافات رکھےلیکن جب ٹیم کو یہ احساس ہوا کہ اس نقص کا پہلے بے دردی کے ساتھ فائدہ اٹھایا جا چکا ہے تو واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی کو محفوظ کرنے کی غرض سے یہ معلومات عوام کے سامنے پیش کردیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ کا یہ فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے! (صبح)نقص کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز ایپ میں صارفین کی نجی تصاویر اور چیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ وقت کی بچت اور صارفین کی آسانی کیلئے زبردست فیچر متعارف کرانے کو تیارواٹس ایپ بیٹا انفو نے حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ واٹس ایپ نے چیٹس کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جو صارفین کے لیے جلد دستیاب ہوگا
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں چیٹس کو بہتر بنانے والا زبردست نیا فیچرواٹس ایپ میں رنگا رنگ چیٹ تھیمز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ نے نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کر دییہ فیچر فی الحال واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن 2.24.19.4 پر کچھ صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
ایپل صارفین دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گےیہ فیچر فنگر پرنٹ کی شناخت کی طرح بائیومیٹرک شناخت کا طریقہ پیش کرتا ہے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا کاروباری افراد کے لیے نئے فیچر پر کام جاریاینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.18.7 ورژن میں واٹس ایپ دو کاروباری اشاروں کی آزمائش کر رہا ہے
Baca lebih lajut »