پولیس نے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق مسلمانوں کو ہی گرفتار کرنا شروع کردیا
بھارت؛ عید میلادالنبی کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہافغانستان نے ایشین کرکٹ کونسل سے کیا خواہش کردی؟ایران میں قبل مسیح کے کان کنوں کی خوفناک لاشیں برآمداسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت و اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویزبھارت؛ عید میلادالنبی کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہبھارتی ریاست گجرات کے شہروں بھروچ اور سورت میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا...
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر بھروچ میں پُر تشدد واقعات میں مسلم آبادی میں موٹر سائیکلوں اور املاک کو آگ لگا دی گئی۔ ڈنڈوں اور راڈوں سے لیس انتہا پسند ہندوؤں کے حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حملہ آور جے شری رام کے نعرے لگا رہے تھے۔بعد ازاں چند علاقوں سے یہ جھنڈے اتار دیے گئے جس پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ان دونوں واقعات میں بھارتی پولیس نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق مسلمانوں کو ہی گرفتار کرنا شروع کردیا۔بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئیفلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
Baca lebih lajut »
لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقحزب اللہ نے اسرائیل کے 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز پر جوابی حملہ کیا
Baca lebih lajut »
’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
Baca lebih lajut »
اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیدحزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا
Baca lebih lajut »
اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈارپاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: نائب وزیر اعظم
Baca lebih lajut »