پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی

Indonesia Berita Berita

پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

فلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے

پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کی فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئیفلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون کا سراغ لگانے کے مشن پر ہےسپر اسٹار اداکار پرابھاس، دیپیکا پڈوکون، امیتابھ بچن، کمل ہاسن اور دیشا پاٹانی کی بلاک بسٹر سائنس فلم ’کالکی2898‘ نیٹ فلکس پر پیش کردی گئی۔’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا تھا اور صرف دو ہفتے میں انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کیا جو ’پٹھان‘ کے مجموعی بزنس سے بھی زیادہ...

’کالکی 2898‘ خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے جبکہ اسے شمالی امریکا میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’کالکی2898‘ میں پرابھاس کا کردار ’جوکر‘ کی طرح تھا، ارشد وارثی’کالکی2898‘ میں پرابھاس کا کردار ’جوکر‘ کی طرح تھا، ارشد وارثیپرابھاس، دیپیکا پڈوکون، امیتابھ بچن اور کمل ہاسن کی فلم نے باکس آفس میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے
Baca lebih lajut »

پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارپرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارفلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آنے پر مداح پُرجوش ہوگئے
Baca lebih lajut »

بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگبھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئیتاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئیفلم میں جمی شیرگل بھی شامل ہیں اور وہ رانی اور ریشو کے درمیان رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
Baca lebih lajut »

مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلمہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلنیٹ فلکس سیریز کے سیٹ پر اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر مداح خوشی سے نہال
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی، ڈائریکٹر کا انکشافشاہ رخ خان کو اپنی بلاک بسٹر فلم ’کل ہو نا ہو‘ بکواس لگی تھی، ڈائریکٹر کا انکشاففلم ’کل ہو نا ہو‘ 2003 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:04:27