تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئی

Indonesia Berita Berita

تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

فلم میں جمی شیرگل بھی شامل ہیں اور وہ رانی اور ریشو کے درمیان رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔

فلم کو جے پراد دیسائی نے ہدایت کاری دی ہے اور اسے کانیکا ڈھلوں نے لکھا ہے اور سیکوئیل کی کہانی وہیں سے شروع ہوئی ہے جہاں پہلی کی کہانی ختم ہوئی تھی۔ ’پھر آئی حسین دلربا‘ میں تاپسی پنوں اور وکرانت میسی اپنے پرانے کرداروں رانی کیشیپ اور رشبھ سکسینا میں نظر آئے۔فلم میں جمی شیرگل بھی شامل ہیں اور وہ رانی اور ریشو کے درمیان رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ریشو کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاقلوکل ٹرین سے نکلنے کیلئے مسافر کی جدوجہد سوشل میڈیا پر وائرلحسینہ واجد الیکشن کا اعلان ہوتے ہی بنگلا دیش واپس جائیں گی، بیٹاعلی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگبھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو رواں برس اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

دانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںدانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںدانیہ اور حکیم شہزاد کے ولیمے کی تقریب کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی
Baca lebih lajut »

جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاجنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاعامر خان کے بیٹے نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئےخیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 5 دہشتگرد مارے گئےمہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں، مہمند میں خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکار ابرار حسین شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدسنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدبولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر
Baca lebih lajut »

مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردیمانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردیشرح سود 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 19.5 فیصد پر آگئی، زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آئی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:22:55