سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقید

Bowlers Berita

سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقید
India
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

بولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر

—فوٹو: فائلسنیل گواسکر نے بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقید کی ہے، انہوں نے ڈرنکس بریک کے علاوہ پانی پینے یا کچھ کھانے کی عادت کو برا کہا۔

سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ بولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔بابر کے علاوہ ہے کون ؟ سنیل گواسکر کی پاکستان کی بیٹنگ لائن پر کڑی تنقیدان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قانون کا فائدہ صرف بولرز اٹھا رہے ہیں، بولرز فریش ہو جاتے ہیں لیکن بیٹرز کو یہ فائدہ حاصل نہیں ہے، بولرز کو 6 گیندیں کرانے کے بعد سہولت ہے، بیٹرز کو ایک اوور میں رنز بنانے پر سہولت...

سابق بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ فارمیٹ کوئی بھی ہو کرکٹ میں اسٹیمنا کی ضرورت پڑتی ہے، ماضی کی طرح ہونا چاہیے کہ ہر گھنٹے کی بعد صرف ڈرنک بریک ہو، صرف حریف ٹیم کے کپتان یا امپائر کی اجازت سے اس دوران ڈرنکس لیے جائیں۔ سنیل گواسکر نے یہ بھی کہا کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق شیڈول ٹائم کے علاوہ اگر وقت ضائع نہ ہو اور کوئی کھلاڑی پریشان نہ ہو تو ڈرنک لینے کی ممانعت نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، رضوان کو یہ ذمہ داری دی جائے: سرفراز نوازبابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، رضوان کو یہ ذمہ داری دی جائے: سرفراز نوازمقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز نواز نے قومی سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے پوری سلیکشن کمیٹی کو نااہل کرنے کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »

جرمنی نے 50 سے زائد ممالک کے اربوں ڈالر کے قرضے معاف کردیےبون (ڈیلی پاکستان آن لائن )جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.
Baca lebih lajut »

کوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضکوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضسماجی رابطے کی سائٹ پر سجنے منجریکر کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بناڈالا
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےشاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
Baca lebih lajut »

رضوان نے تنقید کو خوش دلی سے قبول کر لیارضوان نے تنقید کو خوش دلی سے قبول کر لیاکھلاڑی اس تنقید کے حقدار ہیں،ورلڈ کپ میں ناکامی پر قوم مایوس ہے،وکٹ کیپر
Baca lebih lajut »

سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامناسارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامناتنقید کے بعد اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس بند کردیے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:57:59