سماجی رابطے کی سائٹ پر سجنے منجریکر کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بناڈالا
کراچی؛ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتارنوعمروں میں نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیاراسرائیل نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیاپارتھیو پٹیل نے بابراعظم کو خود غرض کرکٹر قرار دے دیاسوات میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد، ملزمہ اور شوہر گرفتارسابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو ویرات کوہلی کے بغیر ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعریف کرنا مہنگا...
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر سنجے منجریکر نے بھارت کے 17 سال بعد ٹی20 ورلڈ چیمپئن بننے پر ایکس ٹیم کیلئے ایک تعریفی پوسٹ شیئر کی تھی، جس میں بھارتی کپتان روہت شرما، ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایماندار لکھا اور کہا تھا کہ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ نے آخر تک ٹیم کیلئے محنت کی۔
ایک اور ٹوئٹ میں سنجے نے بھارتی بولرز ہاردک پانڈیا ، اکشر پٹیل اور جسپریت بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ بھارتی بولرز نے جیت اپنے نام کی۔سنجے منجریکر کی تعریفی پوسٹ میں ویرات کوہلی کو شامل نہ دیکھ کر بھارتی بھڑک اٹھے اور سابق بھارتی کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔صارفین نے سابق کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ نے ٹی20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں ویرات کوہلی کو شامل نہیں کیا اور اب کریڈٹس میں بھی ویرات کو شامل نہیں کیا، کیسا منافق ہے یہ شخص۔خبروں اور حالات...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکا سے پاکستان کو شکست، یووراج سنگھ کی پاکستان کیلئے کی جانیوالی ٹوئٹ وائرلمجھے سمجھ نہیں آیا کہ جب امریکی ٹیم کی جانب سے بائیں ہاتھ کا بولر بولنگ کروارہا تھا تو فخر زمان نے اسٹرائیک کیوں نہیں لی: سابق بھارتی کرکٹر
Baca lebih lajut »
کوہلی کے بغیر بھارتی ٹیم کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین سنجے منجریکر پر برہمسنجے منجریکر نے بھارت کے 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بننے پر ایکس ٹیم کیلئے ایک تعریفی پوسٹ شیئر کی تھی
Baca lebih lajut »
فخر نے سب سے زیادہ قربانی دی ہے! انہیں کپتان بنانا چاہیے، یونس خان بول اٹھےسابق کرکٹر نے بھی قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا
Baca lebih lajut »
بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا میں سابق بھارتی کپتان لیجنڈری سنیل گواسکر سے ملاقات ہوئی جس میں مختصر گفتگو کی گئی۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیاسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم کی غلطی بیان کردی۔
Baca lebih lajut »
کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈربھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں: سابق بھارتی کرکٹر
Baca lebih lajut »