کوہلی کے بغیر بھارتی ٹیم کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین سنجے منجریکر پر برہم

Indian Team Berita

کوہلی کے بغیر بھارتی ٹیم کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین سنجے منجریکر پر برہم
Twitter
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

سنجے منجریکر نے بھارت کے 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بننے پر ایکس ٹیم کیلئے ایک تعریفی پوسٹ شیئر کی تھی

/ فائل فوٹو۔

ٹوئٹ میں سنجے منجریکر نے بھارتی کپتان روہت شرما، ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایماندار لکھا اور کہا تھا کہ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ نے آخر تک ٹیم کیلئے محنت کی۔ایک اور ٹوئٹ میں سنجے نے بھارتی بولرز ہاردک پانڈیا ، اکشر پٹیل اور جسپریت بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ بھارتی بولرز نے جیت اپنے نام کی۔

سنجے منجریکر کی تعریفی پوسٹ میں ویرات کوہلی کو شامل نہ دیکھ کر بھارتی بھڑک اٹھے اور سابق بھارتی کرکٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک صارف نے سنجے منجریکر پر تنقید کرتے ہوئے ان کی پوسٹ کو انتہائی برا رویہ قرار دیا اور لکھا کہ پہلے سنجے نے اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں ویرات کوہلی کو شامل نہیں کیا اور اب کریڈٹس میں بھی ویرات کو شامل نہیں کیا، کیسا منافق ہے یہ شخص، ویرات کوہلی لیجنڈ تھے، ہیں اور لیجنڈ رہیں گے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ویرات کوہلی کا آئی پی ایل کا کیرئیر سنجے کے پورے کیرئیر سے بھی بڑا ہے۔

انکت نامی صارف نے سنجے کی ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئےانہیں یاد دلایا ایک عرصے سے ٹیم کیلئے اپنی خدمات سرانجام دینے پر ویرات کوہلی کے شکر گزار ہیں۔بارباڈوس میں کرفیو جیسی صورتحال ہے کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں، طوفان کے اگلے چند گھنٹوں میں ساحل سے ٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Twitter

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئےہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئےبھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ طلاق اور پھر صلح کی خبرو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئے۔
Baca lebih lajut »

ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

جیو نیوز کے ملازم کو سندھ اسمبلی کے قریب لوٹ لیا گیا، 15 اور تھانہ پولیس کی بیٹھے بیٹھے پھرتیاںجیو نیوز کے ملازم کو سندھ اسمبلی کے قریب لوٹ لیا گیا، 15 اور تھانہ پولیس کی بیٹھے بیٹھے پھرتیاںجیو نیوز کی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن شرجیل احمد صبح ڈیوٹی پر آرہے تھے کہ تین مسلح ملزمان نے ان کے ساتھ لوٹ مار کی واردات کی
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ: کتنے پیسے دیکر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے، آٹو گراف اور تصاویر بنوانے کا موقع مل سکتا ہے؟ورلڈکپ: کتنے پیسے دیکر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے، آٹو گراف اور تصاویر بنوانے کا موقع مل سکتا ہے؟ایک دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس کے بعد پی سی بی اور کرکٹ ٹیم پر تنقید کی جارہی ہے
Baca lebih lajut »

امریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانامریکا سے شرمناک شکست پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفانسوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے، جبکہ سابق کرکٹرز کی جانب سے قومی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:09:24