ورلڈکپ: کتنے پیسے دیکر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے، آٹو گراف اور تصاویر بنوانے کا موقع مل سکتا ہے؟

Pakistan Berita

ورلڈکپ: کتنے پیسے دیکر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے، آٹو گراف اور تصاویر بنوانے کا موقع مل سکتا ہے؟
Pakistani Cricket Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایک دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جس کے بعد پی سی بی اور کرکٹ ٹیم پر تنقید کی جارہی ہے

__فوٹو: فائل

تفصیلات کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں ہونے والی ایک تقریب کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر گردش میں ہے اور موضوع بحث بنا ہوا ہے , امریکا کے خلاف پہلے میچ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ٹیم کو تنقید کا سامنا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آل راؤنڈر عماد وسیم امریکا کیخلاف میچ سے آؤٹ ہوگئےپاکستان کرکٹ ٹیم میٹ اینڈ گریٹ کے نام سے دعوت نامے پر لکھا ہے کہ اگر آپ اس تقریب میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو فی کس 25 ڈالرز ادا کرنا ہوں...

سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہےکہ کھلاڑی آٹو گراف لینےاور تصاویر بنوانے کے لیے پیسے لے رہے ہیں ورلڈ کپ سے عین پہلے پرائیویٹ ڈنر میں شرکت کرنا تباہ کن ہے، اگر آئی سی سی یا پی سی بی اس کا اہتمام کرتا تو الگ بات تھی، ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ 25 ڈالرز دیں اور پاکستانی کھلاڑیوں سے ملیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistani Cricket Team

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیقومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
Baca lebih lajut »

شاہ رخ کا اپنی ٹیم سے کیسا رویہ ہے؟ گوتم گمبھیر کا اہم انکشافشاہ رخ کا اپنی ٹیم سے کیسا رویہ ہے؟ گوتم گمبھیر کا اہم انکشافگوتم گمبھیر نے کہا کہ کنگ خان کا کھلاڑیوں کے ساتھ بہت اچھا رویہ ہے اور وہ اپنے کھلاڑیوں کو پوری طرح سے سپورٹ کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےکیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاریآواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جارییہ طیارہ لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیشنیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیشپاکستانی پولیس محنتی ہے مگر فنڈز اور وسائل کے فقدان کی وجہ سے جرائم پر قابو پانا چیلنج ہے: نیویارک پولیس کے افسران کا اظہار خیال
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:37:08