کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈر

Cricket Berita

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے: سابق بھارتی آل راؤنڈر
Icc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں: سابق بھارتی کرکٹر

بھارت کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم پر سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کی جانب سے تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں اور ایسے میں سابق مایہ بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹرز نے ٹیم میں یشاسوی جیسوال کی شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹنگ کے ساتھ ضرورت پڑنے پر بولنگ بھی کر سکتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Icc

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جشن اور جارحیت سے ٹرافی نہیں جیتی جاتی، سابق کرکٹر کا کوہلی پر طنزجشن اور جارحیت سے ٹرافی نہیں جیتی جاتی، سابق کرکٹر کا کوہلی پر طنزبھارت کے سابق کرکٹر امباتی رائیڈو نے معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے جشن منانے کے انداز اور ان کے جارحانہ پن کو تنقید کانشانہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںبابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، اب کوہلی کا ریکارڈ خطرے میںپاکستان کے سپر اسٹار کپتان بابر اعظم نے بھارتی ہم منصب کو پیچھے چھوڑ دیا اور اب انہوں نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے پر نظریں جما لی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کی جگہ سوریا کمار یادیو کو نمبر تین پر کھیلنا چاہیے
Baca lebih lajut »

بی سی سی آئی فلیمنگ کو منانے کے لیے دھونی کو ٹاسک دیگابی سی سی آئی فلیمنگ کو منانے کے لیے دھونی کو ٹاسک دیگابھارتی کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ کو منانے کے لے دھونی کو ٹاسک دیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

روہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصرارروہت کو چاہیے وہ بھارتی چیف سیلکٹر کو اپنا استعفیٰ دے دیں! شائقین کا اصراربھارتی ٹی ٹوئنٹی کپتان روہت شرما کو مشورہ دیا جارہا ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل چیف سلیکٹر اجیت اگرکار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیں۔
Baca lebih lajut »

ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیاڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:06:50