سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا

Indonesia Berita Berita

سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

تنقید کے بعد اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس بند کردیے

سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامناپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ خان کو اپنی بیٹی کو کھانا کھانے کا سلیقہ سیکھانے کا مشورہ مل گیا۔

عالیانہ نے چیریز کو ناصرف اپنے کپڑوں اور چہرے پر لگایا بلکہ اپنے اردگرد بھی چیریز بکھیر دیں اور فرش گندا کردیا۔ ایک صارف نے عالیانہ کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو سیکھانا چاہیے کہ کھانے پینے کی چیزوں کو ضائع نہ کریں اور اس طرح کھانے کی چیزوں کو فرش پر رکھنے سے کھانے کی بےادبی ہوتی ہے کیونکہ لاکھوں لوگ بھوک سے مررہے ہیں۔

یہ کمنٹ دیکھ کر سارہ خان خاموش نہ رہ سکیں اور جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ آپ چاہتی ہیں کہ میں اپنی دو سال کی بیٹی کو یہ سب سِکھاؤں؟ جسے ابھی کسی بھی چیز کی عقل نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردشسونو نگم کی آشا بھوسلے کے پاؤں دھونے کی ویڈیو زیرِ گردشبھارتی گلوکار کو اپنے عمل پر تنقید کا سامنا
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتشاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
Baca lebih lajut »

کوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضکوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضسماجی رابطے کی سائٹ پر سجنے منجریکر کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بناڈالا
Baca lebih lajut »

مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیمشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
Baca lebih lajut »

گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے لندن کو ’خطرناک‘ شہر قرار دے دیاگریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے لندن کو ’خطرناک‘ شہر قرار دے دیاگلوکار نے فنون لطیفہ کی حمایت نہ کرنے پر کنزرویٹو پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:04:35