یہ فیچر ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گاجی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاقٹی20 ورلڈ کپ: امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہنان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاریاقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت، وزارتوں کو فنڈز کی منظوریگورنر سندھ کا طبی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کیلیے ایپ لانچ کرنے کا اعلانانسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے...
رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس کے علاوہ واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے ایپ پر میٹا لو بِٹ ریٹ کوڈیک فیچر بھی متعارف کرایا ہے جس کا مقصد خراب نیٹورک یا پرانی ڈیوائس میں کال کے معیار کو بہتر کرنا ہے۔ یہ سہولت انسٹاگرام اور میسنجر کالز کے لیے پہلے سے ہی دستیاب ہے اور اب اس کو میٹا کے تمام پلیٹ فارم کا تجربہ بہتر بنانے کے لیے واٹس ایپ پر بھی جاری کیا جا رہا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیاکیلیفورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس سٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر پڑھے میسجز کے نوٹیفیکیشن ہٹانے جیسے متعدد فیچرز کی آزمائش کر رہا ہے، جن کا بنیادی مقصد صارفین...
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ وائس میسج سے متعلق نیا فیچر، صارفین کی بڑی مشکل حلکیلیفورنیا : میٹا کی دنیا بھر میں مقبول ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ چیٹس کے ایک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیاواٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
Baca lebih lajut »