واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

Indonesia Berita Berita

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کیلیفورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن) میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس سٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر پڑھے میسجز کے نوٹیفیکیشن ہٹانے جیسے متعدد فیچرز کی آزمائش کر رہا ہے، جن کا بنیادی مقصد صارفین...

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیاکیلیفورنیا میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس سٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر پڑھے میسجز کے نوٹیفیکیشن ہٹانے جیسے متعدد فیچرز کی آزمائش کر رہا ہے، جن کا بنیادی مقصد صارفین کے مجموعی تجربے کو بہتر بنانا ہے۔اب کمپنی نے ایپ کے لیے جاری کی جانے والی تازہ ترین اپ ڈیٹ میں وائس نوٹ سٹیٹس کے دورانیے کو بڑھا کر ایک منٹ تک کر دیا گیا ہے۔تازہ ترین اپ ڈیٹ سے قبل صارفین اسٹیٹس پر صرف 30 سیکنڈ تک کا وائس نوٹ شیئر کر سکتے تھے۔ جس کو کرنے کے لیے سٹیٹس کے خانے میں جا کر...

کمپنی کی جانب سے یہ فیچر آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے اور صارفین کو ان کی ڈیوائسز پر یہ فیچر موصول ہونا شروع ہو گیا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے عموماً کوئی فیچر بتدریج جاری کیا جاتا ہے۔ لہٰذا اگر کسی صارفین کی ڈیوائس میں یہ فیچر نہ آیا ہو تو وہ ایپ کا تازہ ترین ورژن اپ ڈیٹ کریں۔کرغیزستان میں دراصل ہوا کیا تھا؟ خصوصی فلائٹ سے پاکستان واپس پہنچنے والے طالب علم ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتفون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
Baca lebih lajut »

گوگل کا نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارفگوگل کا نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارفکیلیفورنیا : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارف کروا دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں ایک ایسا اے آئی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو پروفائل فوٹوز تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاواٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ نے اپ ڈیٹ ڈیزائن متعارف کرنے کا اعلانمقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے اپ ڈیٹ ڈیزائن متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر کمپنی کی جانب سے جاری بیان اور ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کا لے آؤٹ اگرچہ نیا ہوگا لیکن ایپ صارفین کے استعمال کیلئے اب بھی آسان ہی رہے گی۔نئی اپ ڈیٹ کے بعد واٹس ایپ میں کیا تبدیلی آئے گی؟ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:58:10