اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی عدالت تک پہنچنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔
تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا۔
درخواست میں بتایا گیا کہ فیصلہ سنانے کے اعلان میں تاخیر کی استدعا کی جو منظورنہ ہوئی، سزا کا فیصلہ غیرحاضری میں سنایاگیاتو پاکستان واپس آکرجیل کا سامنا ،اپیلیں دائر کیں،ریفرنس میں شریک ملزمان مریم نواز ،کیپٹن صفدر کی سزا کاالعدم قرار دیکربری کیا۔ درخواست میں استدعا کی کہ سرنڈر کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ، کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں ،عدالت تک پہنچنے کیلئےگرفتاری سے روکا جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکانمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج دائر ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست آج دائر ہونے کا امکان ہے، نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائے گی، قائد ن لیگ کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کے...
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر کی جائیں گیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائرکی جائیں گی، نواز شریف ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ ہیں۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان،ایئر پورٹ پر ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان ہے۔درخواستوں میں نواز شریف کو ایئر پورٹ پر گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی جائے گی اور سرینڈر کرنے کے لیے ہائی کورٹ آنے کی پروٹیکشن مانگی جائے گی۔ 'جنگ ' کے مطابق نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور...
Baca lebih lajut »
نواز شریف کا حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعسرنڈر کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ، عدالت تک پہنچنے کے لیے گرفتاری سے روکا جائے ، نواز شریف
Baca lebih lajut »
نیب ترامیم بحال کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور اپیل دائراسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف تیسری نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی ، جس میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »