اسلام آباد : سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف تیسری نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی ، جس میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کے فیصلے کیخلاف ایک اور اپیل دائر کردی گئی، درخواست گزار زبیر احمد صدیقی نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت اپیل دائر کی۔
سپریم کورٹ سے اپیل میں نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا دینے اور نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ،سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس میں پارٹی نہیں تھا۔ درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے نوٹس دیئے بغیر نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ دیا، نیب ترامیم سےکسی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔
دائر درخواست میں کہنا تھا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمان کے اختیار پر تجاوز ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے اپیل دائر کی ،وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے تحت اپیل دائر کی، اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے،اپیل میں موقف...
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت 48 گھنٹے میں دائر کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
ایک معذور نے صحت و تندرستی کیلئے دعا مانگنا شروع کی پھر ایک مضبوط اور ایک ...مصنف: ڈاکٹر جوزف مرفیمترجم: ریاض محمود انجمقسط:72اپنی بیماریوں اور امراض کے علاج کے دوران، آپ کو چاہیے کہ اپنی ذات میں موجود نظام میں اپنے تحت الشعوری ذہن کی اہم اور توانا صلاحیتوں اور طاقتوں کی روانی اور گردش میں لازمی طور پر اضافہ کرلیں۔ ڈر، خوف، پریشانی فکر، بے چینی، حسد، نفرت کے علاوہ آپ کے بدن کے نظام اخراج کی نگرانی کرنے والے ریشوں اور...
Baca lebih lajut »
اسرائیل، حماس تنازع: 71 سالہ امریکی مالک مکان کا مسلمان خاندان پر چھری سے حملہ، چھ سالہ بچہ قتلامریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی فورسز کی کارراوئیاں، 2دہشت گرد ہلاک 2 سپاہی شہیدسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف جھڑپیں ہوئیں، جس میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
Baca lebih lajut »