مصنف: ڈاکٹر جوزف مرفیمترجم: ریاض محمود انجمقسط:72اپنی بیماریوں اور امراض کے علاج کے دوران، آپ کو چاہیے کہ اپنی ذات میں موجود نظام میں اپنے تحت الشعوری ذہن کی اہم اور توانا صلاحیتوں اور طاقتوں کی روانی اور گردش میں لازمی طور پر اضافہ کرلیں۔ ڈر، خوف، پریشانی فکر، بے چینی، حسد، نفرت کے علاوہ آپ کے بدن کے نظام اخراج کی نگرانی کرنے والے ریشوں اور...
وہ ہر سعادت سے محروم ہو گیا تھا، بے بسی خون کے آنسو رلا رہی تھی، ...مکرانی سرعام ٹکٹ بلیک کرتے ، فلم اچھی ہوتی تو6 آنے والا ٹکٹ ...
وہ لڑکا دن میں کئی مرتبہ خود کو مثبت سوچ کے ذریعے یقین دلاتا: ”میں ایک مکمل صحت مند، تندرست، مضبوط، دلکش اور خوش انسان ہوں۔“ اس نے نہایت یقین کے عالم میں یہ کہا کہ رات کو سونے سے قبل اور صبح اٹھنے کے بعد، اس کے لبوں پر یہی دعا ہوتی۔ اس لڑکے نے اپنے لیے صحت کی دعا کرنے کے علاوہ دوسروں کیلئے بھی محبت و صحت کی فراہمی کیلئے دعا کی۔اس کے اس ذہنی روئیے اور دعا مانگنے کے طریقے کے ذریعے ان میں کئی بار اس کیلئے آسانیاں پیداہو جاتیں۔اس کے اعتقاد اور یقین نے اسے بہت سے فوائد سے نوازا۔ جب بھی ڈر، خوف، غصے،...
تحت الشعور کی شفائی صلاحیت و طاقت کے موضوع پر میرے لیکچروں کے دوران ایک ایسا نوجوان شخص میرے پاس آیا جس کی آنکھ میں سخت تکلیف تھی اور ڈاکٹروں نے اس کیلئے آپریشن ضروری قرار دے دیا تھا۔ اس شخص نے خود سے کہا: ”میرے تحت الشعور نے میری آنکھوں کو تخلیق کیا اور یہ تحت الشعور مجھے صحت عطا کر سکتا ہے۔“ نوٹ: یہ کتاب ”بُک ہوم“ نے شائع کی ہے۔ ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ہونڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر چلے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ 2015، آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیاگیارھواں ورلڈ کپ 2015 میں ایک بار پھر کیویز اور کینگروز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ 2015، آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیاگیارھواں ورلڈ کپ 2015 میں ایک بار پھر کیویز اور کینگروز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیا۔
Baca lebih lajut »
بھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیامریکی صحافی نے بھارت اور اسرائیل کے طریقہ واردات کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مقبوضہ علاقوں میں ایک جیسی
Baca lebih lajut »
بھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیامریکی صحافی نے بھارت اور اسرائیل کے طریقہ واردات کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مقبوضہ علاقوں میں ایک جیسی
Baca lebih lajut »
اسرائیل، حماس تنازع: 71 سالہ امریکی مالک مکان کا مسلمان خاندان پر چھری سے حملہ، چھ سالہ بچہ قتلامریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »