انسٹاگرام نے پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا ہے
شہباز شریف کا عافیہ صدیقی کی رہائی پر زور، امریکی صدر جوبائیدن کو خط لکھ دیافلسطین کا اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہبورے والا؛ باپ کی قل خوانی کے خرچے پر جھگڑا، بھائی نے بھائی کو قتل کر دیاپاکستان اور عرب ممالک میں پاکستانی کرنسی میں لین دین ممکنلاہور؛ دو خواتین سمیت پانچ رکنی نوسرباز جیب تراش گینگ گرفتار، موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمداسرائیل میں فوجی بیس کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، حزب...
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے لوگوں کو سیکسٹورشن سے بچانے اور پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کے مطابق کمپنی جعلسازی میں ملوث اکاؤنٹ کی شناخت کرنے کے حوالے سے اشاروں کی نشان دہی کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے اور ان کا نوجوان صارفین سے رابطہ مشکل بنا رہی ہے۔
نئے سیفٹی ٹولز کے بعد صارفین اپنی ڈیوائس میں براہ راست اسکرین شاٹ یا میسجز میں بھیجی گئی ویڈیوز کی اسکرین ریکارڈنگ نہیں کر سکیں گے۔ انسٹاگرام کا کہنا تھا کہ سیکسٹورشن جعلساز بلیک میلنگ کے لیے اپنے اہداف کا انتخاب اکثر اپنی فالووئنگ اور فالوور کی لسٹ سے کرتے ہیں۔ لیکن اب جن اکاؤنٹس میں جعلسازی کے اشارے ملیں گے ان کو یہ لسٹ نہیں دِکھیں گی اور ان سے یہ سہولت لے لی جائے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہوزیراعظم نے امیر ترین ورک فورس کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی منظوری بھی دے دی
Baca lebih lajut »
ڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعیناتانتشاریوں اور مسلح جتھوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج تعینات کی گئی ہے:ذرائع
Baca lebih lajut »
مرغی چوری کی واردات، بچہ پولیس کے پاس شکایت درج کرانے پہنچ گیاپولیس اہلکار بچے سے مشتبہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کو کہا
Baca lebih lajut »
دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پر حیرت ہوتی ہے، ثنا خانسابقہ بھارتی اداکارہ اپنی بیویوں کے تنگ لباس پر فخر کرنے والے مردوں پر برس پڑیں
Baca lebih lajut »
مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانیسسرال اور میکے والوں نے ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اغوا کے مقدمات درج کروائے، فیس بک کی مدد سے کویتا 7 بعد مل گئی
Baca lebih lajut »