ڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات

Pti Berita

ڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

انتشاریوں اور مسلح جتھوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج تعینات کی گئی ہے:ذرائع

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہر کے کئی مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد خیبرپختونخوا سے پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات کردیے گئے۔ذرائع کا بتانا تھا کہ پاک فوج کی تعیناتی سے انتشاریوں اور مسلح جتھوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔ تعیناتی کا مقصد عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پاک فوج کے دستوں نے اسلام آباد میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور گردو نواح میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ خیال رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے باعث 5 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک اسلام آباد میں فوج تعینات رہے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

ڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیاڈی چوک احتجاج: وزیراعلیٰ پختونخوا کا قافلہ موٹروے پر پتھر گڑھ کے مقام پر پہنچ گیاموٹر وے کو کھود کر بند کر دیا گیا ہے لیکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیااسرائیلی فوج کے مطابق میزائل حملے میں فضائیہ کے کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
Baca lebih lajut »

راولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز کو طلب کرلیا گیاراولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز کو طلب کرلیا گیاہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی 6 کمپنیاں تعینات ہوں گی
Baca lebih lajut »

سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘بی بی سی نے فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی میں پھنسی خواتین کے ریپ کے ہولناک واقعات کے بارے میں سنا۔
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکحزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:19:46