حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاک

Gaza Berita

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاک
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔

اسرائیلی فوج نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 3 کیپٹن سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل فوج کی لبنان میں زمینی راستے سے داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی اور اس دوران اسرائیلی فوج کو بھاری جانی نقصان بھی ہوا۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے اپنی فوج کی ڈویژن 98 جوکہ 10 سے 20 ہزار فوجیوں پر مشتمل ہے اسے لبنان کی سرحد پر تعینات کر رکھا ہے اور اسرائیل نے لبنان میں زمینی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔زمینی حملے کے آغاز میں اسرائیل نے سرحدی علاقوں کو توپ خانے اور ٹینکوں سے ٹارگٹ کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملےاسرائیل کے جنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقا سمیت 70 مقامات پر 100 سے زائد حملےاسرائیل حزب اللہ کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا، جنگ کے نئے مرحلے میں رسک کے ساتھ ساتھ نئے مواقع بھی موجود ہیں: اسرائیلی وزیر دفاع
Baca lebih lajut »

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوج ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوج ہلاک اور متعدد زخمیہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون فوجی بھی شامل ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ کے ساتھ مسلح جھڑپی میں کم از کم 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپ مغربی کنارے کے قریب ایک سرحدی علاقے میں ہوئی۔
Baca lebih lajut »

لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ سے جھڑپ میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکلبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔ یہ واقعہ شام کی جانب سے ایک گوریلا حملے کے بعد پیش آیا ہے جس نے دو اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، کمانڈر اور پہلی خاتون فوجی سمیت 4 اہلکار ہلاکحماس کے حملے میں 3 فوجی شدید زخمی اور دو معمولی بھی زخمی ہوئے: اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »

حزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیےحزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیےاسرائیل حکام گزشتہ دنوں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے نئے مرحلے کا اعلان کرچکے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:30:54