ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون فوجی بھی شامل ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج
غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوج ہلاک اور متعدد زخمیآرمی چیف اور ججز کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیے، حافظ نعیمالیکشن کمیشن؛ جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لیکیفین کا معتدل استعمال اور اسکے فوائدوائٹ آئل پائپ لائن پراجیکٹ پر تعمیراتی کام شروع کرنے کیلیے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان معاہدہوزیراعلیٰ سندھ کی حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایتآئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری متاثر ہوگی، پختونخوا بار کونسلدیر بالا؛...
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں ایک افسر اور 4 سپاہی شدید زخمی ہوگئے جن میں سے افسر اور دو سپاہیوں کی ہلاکت نازک ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خیال رہے کہ 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل میں گھس کر حملہ کیا تھا جس میں 1500 اسرائیلی ہلاک اور 250 کو یرغمال بنالیا گیا تھا۔ 25 اکتوبر کے بعد اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوگئی تھیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمیہیلی کاپٹر میڈیکل ٹیم کے ہمراہ غزہ میں زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجی کو لینے گیا تھا
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہیدجنوبی غزہ میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
Baca lebih lajut »
ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس6 یرغمالیوں کی ہلاکت اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ہوئی، حماس
Baca lebih lajut »
غزہ میں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا: خاتون نے اسرائیلی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کردیااسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں یرغمال ہونے کے بعد نووا ارگمانی کو دوران حراست حماس کی جانب سے مارا پیٹا گیا اور زبردستی ان کے بال کٹوائے گئے۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوجحماس کے پاس 250 اسرائیلی یرغمال تھے جن میں سے 141 مارے گئے اور 109 باقی بچے ہیں
Baca lebih lajut »