ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس

Indonesia Berita Berita

ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

6 یرغمالیوں کی ہلاکت اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ہوئی، حماس

ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماسسمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق آخری الرٹ، طوفان ڈیپ ڈپریشن میں تبدیلپانی کی سطح کم ہونے پر دریائے سندھ کا پانی منچھر جھیل میں چھوڑ دیا گیابرساتی پانی سے سڑکوں کو نقصان پہنچنا غیر معمولی بات نہیں، میئر کراچیکراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس بحالکراچی کا گلشن اقبال کھنڈرات میں تبدیل؛ سیوریج نظام بھی تباہ’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلانحماس نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر...

حماس کے رہنما نے امریکی صدر جوبائیڈن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال امریکی صدر سے زیادہ بہتر طریقے سے رکھتے ہیں۔حماس کے ایک مقامی لیڈر نے کہا کہ یرغمالیوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے امریکا سمیت دیگر ہمدردوں کو چاہیے کہ اسرائیلی فوج کو اندھا دھند بمباری سے روکیں۔

امریکی نژاد اسرائیلی کی ہلاکت پر امریکی صدر نے گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے حماس کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی یرغمالیوں کی ہلاکت کا الزام حماس پر عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسقیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
Baca lebih lajut »

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیںحماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیںنئی تجاویز اسرائیلی وزیراعظم کے خیالات سے مکمل ہم آہنگ ہیں جو غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا اور مکمل جنگ بندی سے انکار کرچکا ہے: حماس
Baca lebih lajut »

ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحتہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحتہم سب انسان ہیں ہمیں سب سے پہلے اپنی صحت کا خیال رکھنا چاہئے، گلوکار
Baca lebih lajut »

عجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدعجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدنہیں پتا لوگ ٹی وی پر آنے کے لیے وقت کیسے نکالتے ہیں، ہم کام بتانے سے زیادہ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »

غزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوجغزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوجحماس کے پاس 250 اسرائیلی یرغمال تھے جن میں سے 141 مارے گئے اور 109 باقی بچے ہیں
Baca lebih lajut »

غزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدغزہ کی ایک سرنگ سے امریکی سمیت 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمدان یرغمالیوں کی لاشیں رفح میں 20 میٹر زیر زمین سرنگ سے ملیں، ترجمان اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:52:25